تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرَس" کے متعقلہ نتائج

تیرَس

چان٘د کے پندھواڑے کی تیرھویں تاریخ، صدی کا تیرھواں دن

تیرُس

تیورس، آئندہ یا گزرا ہوا تیسرا برس

دَھن تیرس

کاتک کی 13 تاریخ میں دیوالی پیشتر منایا جانے والا تہوار، عصر حاضر میں ایسا مانا جاتا ہے کہ اس دن سونا، چاندی اور برتن وغیرہ خریدنا مبارک ہوتا ہے

تَرَس

رحم، خوف خدا

تَرْس

ڈر، خوف، دہشت، ہول

تیوْرَس

آئندہ یا گزرا ہوا تیسرا برس

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تیرے

تیرا (رک) کی حالت مغیرہ.

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

تَرَس کے

محرومی کے ساتھ، آرزو میں، اشتیاق میں.

تَرَس کَر

محرومی کے ساتھ، آرزو میں، اشتیاق میں.

تَرَس جانا

(کوئی چیز) نصیب نہ ہونا، محروم رہ جانا، حسرت رہ جانا

تَرَس آنا

رحم آنا

تَرَس لَگنا

رحم کھانا

تَرَس کھانا

رحم کرنا، خدا کا خوف آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرَس کے معانیدیکھیے

تیرَس

teras•तेरस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تیرَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چان٘د کے پندھواڑے کی تیرھویں تاریخ، صدی کا تیرھواں دن

Urdu meaning of teras

  • Roman
  • Urdu

  • chaand ke panadhvaa.De kii terahvii.n taariiKh, sadii ka terahvaa.n din

English meaning of teras

Noun, Feminine

  • thirteenth day of the lunar fortnight

तेरस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चांद्रमास के किसी पक्ष की तेरहवीं तिथि या दिन, त्रयोदशी

تیرَس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone