تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیوَر آنا" کے متعقلہ نتائج

تیوَر آنا

آن٘کھوں تلے اندھیرا آجانا ، سر چکرا جانا.

آنکھوں میں تیور آنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا

بُرے تیوَر نَظَر آنا

چہرے سے غیظ و غضب یا بدنیتی کا اظہار ہونا

تیوَر پَر بَل آنا

۔غصّے کے آثار ظاہر ہونے کی جگہ۔ ؎

تیوَر پر مَیل آنا

۔ناخوشی کی علامت ظاہر ہونا۔ ؎

تیوَر بُرے نَظَر آنا

نگاہ بد معلوم ہونا، بیشتر ’برے تیور نظر آنا‘ مستعمل ہے، دشمن جاں ہو جانا، دل میں فرق ہونا، نگاہ بد معلوم ہونا، خطرے کے آثار نظر آنا، ارادہ بد دکھائی دینا

تیوَر پَر بَل آنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوَر پَر مَیل آنا

رک : تیور میلے ہونا.

طُرَّہ ہونا

اضافہ ہونا، بڑھ جانا، غالب ہوجانا، سبقت لے جانا، فائق ہونا

تارا ہونا

ستارے کی مانند ہوجانا یا تارے کی طرح چھوٹا دکھائی دینا، آسمان سے لگ جانا

طاری ہونا

چھانا، کسی کیفیت کا غالب آنا، جیسے رعب طاری ہونا

تِیر ہونا

غائب ہوجانا، گم ہوجانا، بھاگ جانا، فرار ہونا

تار ہونا

ٹکڑے ہونا ، پھٹ جانا .

طَیّار ہونا

طیّار کرنا (رک) کا لازم ، آمادہ ہونا ، مستعد ہونا ، راضی ہونا.

تَر ہونا

۔بھیگ جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیوَر آنا کے معانیدیکھیے

تیوَر آنا

tevar aanaa•तेवर आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تیوَر آنا کے اردو معانی

  • آن٘کھوں تلے اندھیرا آجانا ، سر چکرا جانا.

Urdu meaning of tevar aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankho.n tale andheraa aajaanaa, sar chakra jaana

तेवर आना के हिंदी अर्थ

  • आँखों के नीचे अँधेरा आ जाना, सिर घूम जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیوَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیوَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone