تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیوَر بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیوَر بَدَلْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تیوَر
تیوَر بَدَلْنا کے اردو معانی
- انداز یا رویہ تبدیل کرنا یا ہونا، (چہرے یا نظروں سے) غصے، بدمزاجی، بے مروتی یا بے رُخی کا اظہار کرنا یا ہونا
- آنکھوں کی پتلیاں پھر جانا، قریب مرگ ہونا
- قہر کی نگاہوں سے دیکھنا
English meaning of tevar badalnaa
- change mood or expression, change attitude to, glower, scowl
- to change countenance, to change colour
- to change (one's) conduct (towards), to turn away (one's) regard or affection
तेवर बदलना के हिंदी अर्थ
- अंदाज़ या मनोवृत्ति बदलना, (चेहरे या आँखों से) ग़ुस्सा, बुरा स्वभाव, अख्खड़पन या बेतवज्जोही प्रकट करना या होना
- आंखों की पुतलियों का फिर जाना या घूम जाना, मरने के क़रीब होना
- क्रोध से देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیوَر بَدَلْنا)
تیوَر بَدَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔