تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیوری میں بَل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تیوری میں بَل پَڑْنا

۔بھَوں چڑھنا۔ آزردگی اور خفگی کی علامت کا ظاہر ہونا۔ ترش رو ہونا۔

تیوْری میں بَل ہونا

ماتھے پر شکن ہونا ، غصّے میں ہونا.

طَبِیعَت میں بَل پَڑْنا

مزاج میں کجی پیدا ہونا ، بد مزاج ہو جانا.

تیوْری پَر بَل پَڑْنا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

تیوْری میں گانٹھ پَڑْنا

رک : تیوری پر بل پڑنا.

پیشانی میں بَل پَڑْنا

چہرے سے رنج ظاہر ہونا، ملال ہونا، غصہ ہونا

اَنتْڑِیوں میں بَل پَڑْنا

ہنسی میں بے قابو ہو جانا، بہت تیز ہنسی آنا

دِل میں بَل پَڑْنا

دل میں فرق پیدا ہونا، دل میں گنجلک پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیوری میں بَل پَڑْنا کے معانیدیکھیے

تیوری میں بَل پَڑْنا

tevarii me.n bal pa.Daaतेवरी में बल पड़ना

تیوری میں بَل پَڑْنا کے اردو معانی

  • ۔بھَوں چڑھنا۔ آزردگی اور خفگی کی علامت کا ظاہر ہونا۔ ترش رو ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیوری میں بَل پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیوری میں بَل پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words