تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ میں بَل پَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں بَل پَڑنا کے معانیدیکھیے
موضوعات: فقرہ
پیٹ میں بَل پَڑنا کے اردو معانی
- ۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔
English meaning of peT me.n bal pa.Dnaa
- be convulsed with laughter, have a twisting pain in stomach due to hunger
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ میں بَل پَڑنا)
پیٹ میں بَل پَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔