تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹھانسْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھانسْنا کے معانیدیکھیے
وزن : 212
موضوعات: ٹھٹھیرا
ٹھانسْنا کے اردو معانی
سنسکرت - فعل متعدی
- ٹھون٘سنا ، کھچا کھچ بھرنا ، خوب بھر دینا.
- (ٹھٹیرا گری) برتن کی کور کو موڑ کر دبا دینا تاکہ کنارہ مضبوط ہوجائے اور دھار دار نہ رہے ، عام طور سے کشتی ، سینی اور اس قسم کے برتنوں کی کور ٹھانس دی جاتی ہے ، یعنی موڑ دی جاتی ہے
- گھسیڑنا ، دخول کرنا.
- ۔(ھ) (عم) ۱۔ٹھوٗنسنا۔ کھچا کھچ بھرنا۔ خوب بھرنا۔ ٹھساٹھس بھرنا۔ ۲۔داخل کرنا۔ گھُسیڑنا۔
English meaning of Thaa.nsnaa
Sanskrit - Transitive verb
- stuff, cram, thrust in, push in, drive in
ठाँसना के हिंदी अर्थ
हिंदी - अकर्मक क्रिया
- ठन-ठन शब्द करते हुए खाँसना
- 'ठन-ठन' शब्द करते हुए खाँसना।
ٹھانسْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹھانسْنا)
ٹھانسْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔