تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹھاٹھیْں مارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹھیْں مارْنا کے معانیدیکھیے
ٹھاٹھیْں مارْنا کے اردو معانی
فعل، فعل مرکب
- ۱. بڑی بڑی لہریں اٹھنا ، متلاطم ہونا ، موجزن ہونا.
- ۲. (مجازاً) قلم میں روانی ہونا.
- ۳. (کنایۃً) جوش و جذبہ ہونا.
English meaning of ThaaThe.n maarnaa
Verb, Compound Verb
- (sea) to rage or be very turbulent, Metaphorically: to be enthusiastic
ठाठें मारना के हिंदी अर्थ
क्रिया, यौगिक क्रिया
- बड़ी बड़ी लहरें उठना, तूफानी होना, प्रतीकात्मक: जोश और जज़्बे में होना, उत्साहित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹھاٹھیْں مارْنا)
ٹھاٹھیْں مارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔