تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھپْکی" کے متعقلہ نتائج

تَھپْکی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔ضرب جو ہتھیلی سے کسی کے ماتھے پر لگائیں۔ ۲۔کُشتی اور بانک کا داؤں۔

تَھپْکی دینا

روٹی کو ایک بار دائیں اور ایک بار بائیں ہتھیلی پر پھرتی سے پلٹتے رہنا تاکہ روٹی کا قطر زیادہ سے زیادہ بڑا اور دل پتلے سے پتلا ہو جائے اور ٹوٹنے سے پہلے روٹی کو توے پر ڈال دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپْکی کے معانیدیکھیے

تَھپْکی

thapkiiथपकी

وزن : 22

موضوعات: بنوٹ پہلوانی طب

تَھپْکی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ضرب جو ہتھیلی سے کسی کے ماتھے پر لگائیں۔ ۲۔کُشتی اور بانک کا داؤں۔

فارسی - اسم، مذکر

  • ضرب جو ہتھیلی یا پورے ہاتھ س لگائیں.
  • تھپڑ ، مُکاّ.
  • (بان٘ک بنوٹ) جسم کے کسی جوڑ پر ضرب لگانے یا حریف کی کلائی کو اس طرح جھٹکا دینے کا عمل کہ اس کے ہاتھ سے چھری وغیرہ گر جائے جو اس کے داہنے ہاتھ کی کہنی پر اپنے داہنے ہاتھ سے تھپکی مار کر گرا دیوے.
  • (کُشتی) دانو پیچ کے ساتھ پہلوانوں کا زور دار تھپڑ.
  • بَلّا جس سے گین٘د پر چوٹ مار کر اسے اچھالتے یا پھین٘کْتے ہیں.
  • زمین کو پیٹ کر ہموار کرنے کی موگری ؛ تھاپی ؛ دھوبیوں کا موگرا یا ڈنڈا جس سے وہ بھاری کپڑوں کو دھوتے وقت پیٹتے ہیں.
  • (طب) ہلکی ضرب جو کسی علاج کے سلسلے میں ترتیب سے مریض کو بہم پہنچائی جائے.
  • دلاسا ، اطمینان.
  • تسلی ، بہلاوا.
  • ہاتھ مار کر شاباش دینے کا عمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of thapkii

Hindi - Noun, Feminine

  • appeasement, pacification, bat, pat, patted

थपकी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थपकने के लिए हथेली से स्नेहपूर्वक किया जानेवाला हलका आघात। जैसे-घोड़े या बच्चे को थपकी देना।
  • थपकने की क्रिया या भाव।
  • थपकने की क्रिया या भाव; थपथपाहट; थाप; थपकने के लिए लगाया जाने वाला हलका आघात
  • स्नेहपूर्वक हथेली से धीरे-से आघात करना
  • शाबाशी देना
  • जुती या खोदी हुई भूमि के ढेलों को तोड़कर भुरभुरा करने की मुँगरी
  • धुलाई के कपड़े पीटने की थापी; धोबियों का मुँगरा
  • सांत्वना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھپْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھپْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words