تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا

مسخرا بنانا، تضحیک کرنا، ہنسی میں اڑانا

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَنْسی میں اُڑا دینا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

دُھوئیں میں اُڑا دینا

ٹالنا ، یقین نہ کرنا .

ٹَھٹّے میں اُڑا دینا

تضحیک کرنا ، ہن٘سی میں اُڑانا.

چُٹْکیُوں میں اُڑا دینا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

بات چُٹْکِیوں میں اُڑا دینا

کسی کو ہنسی میں ٹالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا کے معانیدیکھیے

ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا

ThaTThe me.n u.Daa denaaठट्ठे में उड़ा देना

محاورہ

ठट्ठे में उड़ा देना के हिंदी अर्थ

  • उपहास करना, हँसी उड़ाना, हँसी में उड़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹّھے میں اُڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words