تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِھگْلی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

تِھگْلی لَگانا

۔(عو) کپڑے میں پیوند لگانا۔ جوڑ لگانا۔ خیمے میں تھِلگی لگادو۔ (کنایۃً) کہیں رسائی کرنا۔ کسی مقام کی خبر لانا۔ ؎ دیکھو آسمان میں تھِگلی لگانا۔

بادَل میں تِھگْلی لَگانا

دشوار کام کر گزرنا

آسْمان میں تِھگْلی لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِھگْلی لَگانا کے معانیدیکھیے

تِھگْلی لَگانا

thiglii lagaanaaथिगली लगाना

محاورہ

مادہ: تِھگْلی

موضوعات: کنایۃً عوامی

تِھگْلی لَگانا کے اردو معانی

  • ۔(عو) کپڑے میں پیوند لگانا۔ جوڑ لگانا۔ خیمے میں تھِلگی لگادو۔ (کنایۃً) کہیں رسائی کرنا۔ کسی مقام کی خبر لانا۔ ؎ دیکھو آسمان میں تھِگلی لگانا۔
  • کسی مقام تک پہنْچنا ، کسی مقام کی خبر لانا (بالعموم آسمان کے ساتھ) ، رک : آسمان میں تھگلی لگانا.

English meaning of thiglii lagaanaa

  • put up a patch
  • reach some place
  • see far-off things

थिगली लगाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) कपड़े में पैवंद लगाना। जोड़ लगाना। खे़मे में थलगी लगा दो। (कनाएन) कहीं रसाई करना। किसी मुक़ाम की ख़बर लाना। देखो आसमान में थिगली लगाना
  • किसी मुक़ाम तक पहन, किसी मुक़ाम की ख़बर लाना (बिलउमूम आसमान के साथ), रुक : आसमान में थिगली लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِھگْلی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِھگْلی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words