تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانا" کے متعقلہ نتائج

کَمِیا

مزدور ، قُلی ، زرعی مزدور ، کمیرا .

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کِیمِیا

نہایت مفید، تیر بہدف نیز حصول مقاصد کا ذریعہ

کِیمِیائی

سونا بنا دینے والا، کندن کر دینے والا

کومایا

برا اثر، محبت کا نہ رہنا

کَم مایَہ

تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ

قِمِیَہ

چندیا ، سرکا بلند حصہ ، قِمّہ ، ہڈی کے نکلے ہوئے سرے سے متعلق ، سرِ استخوانی .

کَم عَیار

کھوٹا، ناقص (عموماً سکّہ)

کَمایا ہُوا چَمڑا

tanned leather

کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے

(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .

کَمائی ہُوئی مِٹّی

برتن بنانے کے لائق صاف کی ہوئی اور لوچ دار مٹی

کِیْمِیا بَننا

۔لازم۔

کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے

عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے

کَمائی پُھونکْنا

پون٘جی ضائع کرنا ، دولت بے جا صرف کرنا ، سرمایہ لٹانا .

کِیمِیائی عَناصِر

وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں

کَمائی کَرْنا

دولت یا روزی پیدا کرنا، کمانا، دولت جمع کرنا، روپیہ پیدا کرنا

کَمائی کَمانا

دولت کمانا، روپیا پیسا پیدا کرنا، روزی کمانا

کیمیا آنا

علم کیمیا جاننا، چاندی سونا بنانا جاننا

کَمائی لُٹْنا

کمائی لُٹانا (رک) کا لازم ؛ عمر بھر کا حاصل ضائع ہو جانا ، اولاد کا مرنا .

کَمایا ہُوا

حاصل کیا ہوا، محنت سے حاصل کیا ہوا (سرمایہ وغیرہ)

کَمائی لُٹانا

رک : کمائی پُھون٘کنا .

کِیمِیا کَرنا

work wonders

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیا سَمَجْھنا

اکسیر جاننا، مفید اور حسب مراد خیال کرنا

کِیمِیا ہونا

سونا ہو جانا ، کندن ہونا ، برگزیدہ ہونا ، بیش قدر اور آبرومند ہونا .

کَمایا ہُوا لوہا

صاف کیا ہوا لوہا، لوہے کی ایک قسم

کِیمِیا ہو جانا

سونا ہو جانا ، کندن ہونا ، برگزیدہ ہونا ، بیش قدر اور آبرومند ہونا .

ہیجڑے کی کمائی منڑونی میں گئی

اسے منہ صاف رکھنے کیلئے روز حجامت کرانی پڑتی

دَکْھن کی کَمائی کاندھو کے نالے میں گَنوائی

رک : دکن کی کمائی الخ ، محنت سے پیدا کیا ہوا پیسہ جب بُری طرح صرف ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی

ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

بڑی کمائی پر نون بکوا

باوجود بہت آمدنی کے نمک بیچتے ہیں، کنجوس پر طنز ہے

گاڑھی کَمائی

مشقّت کی کمائی، وہ مال و دولت وغیرہ جو بڑی محنت و تگ و دو سے حاصل ہو، گاڑھے پسینے کی کمائی

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

کَڑی کَمائی

وہ کمائی جس میں بہت محنت ہو

حَرام کی کَمائی حَرام میں گَنوائی

حرام کا مال ضائع جاتا ہے ، مال حرام بُود بجائے حرام رفت .

آتِش دانِ کِیمِیا

(نجوم) کرۂ مصنوعہ اور دوائر میں ایک جنوبی صورت جو چودہ کواکب پر مشتمل ہے

گاڑھے پَسِینے کا کَمائی

بڑی محنت اور مشقّت سے حاصل کی ہوئی رقم وغیرہ.

کَڑی کَمائی کا پَیسَہ

وہ آمدنی جو بڑی محنت سے حاصل ہوئی ہو

گاڑھے پَسینے کی کَمائی

money earned by hard work or labour

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

سَیّاں کی کَمائی بھائی کا نام

خرچ کسی نام کسی کا ، پیسہ کسی کا خرچ ہوا اور نام کسی کا لیا .

ہا ہا کَمائے بُوڑھے نَہِیں بِیاہے جائے

نری خوشامد کرنے سے کام نہیں چلتا

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

باپ دادا کی کَمَائی

آبائی دولت، پشتینی جائداد

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی

کچھ بچایا نہیں سب کچھ خرچ کر دیا .

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

تالِیفی کِیمِیا

مرکب کیمیا جو کیمیائی اجزا کے ملاپ سے ترتیب دی جاتی ہے.

لَونڈی بَن کَمائے اَور بِیوی بَن کھائے

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

کون کمائی پر تیل بکوا

کم آمدنی پر بناؤ سنگھار، کمائی دھمائی کچھ نہ کر کے شوقین بنے پھرنا

کونا کمائی پَر تیل بُکْوا

کم آمدنی پر بناؤ سنگھار، کمائی دھمائی کچھ نہ کر کے شوقین بنے پھرنا

طَبِیعِی کِیمِیا

علمِ کیمیا کی ایک شاخ جو طبیعی خواص ، مادّے کی ساخت اور کیمیا کے قوانین اور نظریات کے مطالعے سے متعلق ہے .

کَشِشِ کِیمِیائی

وہ قوّت ہے جس سے دو یا دو سے زیادہ اشیائ مختلف الخواص کے ملنے سے ایک اور نئی شے پیدا ہوجائے جیسے ہیڈروجن اور آکسیجن گاس مل کر پانی بن جاتاہے

عُمْر بَھر کی کمائی

عمر بھر کا حاصل ، ساری عمر کی آمدنی .

اِمْتِزاجِ کِیمِیائی

کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں

عِلْمُ الکِیمِیا

ایسا علم جس میں عناصر کی ماہیت ، ان کے اجزا اور مرکبات کی ترکیب و تحلیل سے بحث کی جائے (انگ : Chemistry) .

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

بَھلی کَمائی سادھ کی جو لاگے ہَر کے ہِیت

وہ روپیہ بہت اچھا جو راہ خدا میں صرف ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانا کے معانیدیکھیے

ٹِھکانا

Thikaanaaठिकाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹِھکانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ
  • بھنگی چمار یا دوسرے ادنیٰ پیشہ ورانہ خدمت گاروں کی لگی بندھی جگہ محلہ یا مکان
  • (مجازاً) سہارا، بل بوتا، ذریعہ
  • (مجازاً) ڈھنگ، سلیقہ، طور
  • بجا، قرار
  • (مجازاً) پتا، نشان، سراغ
  • مجازاً (عوام) رشتہ، رشتہ داری، بیاہ (ہونا کے ساتھ) (تاکہ لڑکی کے رہنے کی جگہ یا مکان میسر ہو سکے)
  • اعتبار، بھروسہ (کا کے ساتھ)
  • جائے قرار، مرکز
  • حد، حد و حساب، انتہا
  • موقع، جائے وقوع، نشان زدہ مقام، اڈا

شعر

Urdu meaning of Thikaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar, manzil, muqaam, (Thaharne kii) jagah
  • bhangii chamaar ya duusre adnaa peshaavraanaa Khidmat gaaro.n kii lagii bandhii jagah muhallaa ya makaan
  • (majaazan) sahaara, bil botaa, zariiyaa
  • (majaazan) Dhang, saliiqa, taur
  • bajaa, qaraar
  • (majaazan) pata, nishaan, suraaG
  • majaazan (avaam) rishta, rishtedaarii, byaah (honaa ke saath) (taaki la.Dkii ke rahne kii jagah ya makaan mayassar ho sake
  • etbaar, bharosaa (ka ke saath
  • jaaye qaraar, markaz
  • had, had-o-hisaab, intihaa
  • mauqaa, jaaye vaquua, nishaan zada muqaam, aDDa

English meaning of Thikaanaa

Noun, Masculine

ठिकाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर, स्थान, छुपने की जगह, अड्डा, पता, निशान
  • रहने या ठहरने की जगह; वासस्थान
  • आश्रय या निर्वाह का स्थान; गुज़र करने की जगह
  • स्थिरता; ठहराव
  • आयोजन; प्रबंध; बंदोबस्त
  • उपाय
  • अस्तित्व की दृढ़ता
  • भरोसा
  • जागीर
  • सीमा; हद; अंत
  • किसी कथन की प्रामाणिकता।

ٹِھکانا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمِیا

مزدور ، قُلی ، زرعی مزدور ، کمیرا .

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کِیمِیا

نہایت مفید، تیر بہدف نیز حصول مقاصد کا ذریعہ

کِیمِیائی

سونا بنا دینے والا، کندن کر دینے والا

کومایا

برا اثر، محبت کا نہ رہنا

کَم مایَہ

تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ

قِمِیَہ

چندیا ، سرکا بلند حصہ ، قِمّہ ، ہڈی کے نکلے ہوئے سرے سے متعلق ، سرِ استخوانی .

کَم عَیار

کھوٹا، ناقص (عموماً سکّہ)

کَمایا ہُوا چَمڑا

tanned leather

کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے

(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .

کَمائی ہُوئی مِٹّی

برتن بنانے کے لائق صاف کی ہوئی اور لوچ دار مٹی

کِیْمِیا بَننا

۔لازم۔

کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے

عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے

کَمائی پُھونکْنا

پون٘جی ضائع کرنا ، دولت بے جا صرف کرنا ، سرمایہ لٹانا .

کِیمِیائی عَناصِر

وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں

کَمائی کَرْنا

دولت یا روزی پیدا کرنا، کمانا، دولت جمع کرنا، روپیہ پیدا کرنا

کَمائی کَمانا

دولت کمانا، روپیا پیسا پیدا کرنا، روزی کمانا

کیمیا آنا

علم کیمیا جاننا، چاندی سونا بنانا جاننا

کَمائی لُٹْنا

کمائی لُٹانا (رک) کا لازم ؛ عمر بھر کا حاصل ضائع ہو جانا ، اولاد کا مرنا .

کَمایا ہُوا

حاصل کیا ہوا، محنت سے حاصل کیا ہوا (سرمایہ وغیرہ)

کَمائی لُٹانا

رک : کمائی پُھون٘کنا .

کِیمِیا کَرنا

work wonders

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیا سَمَجْھنا

اکسیر جاننا، مفید اور حسب مراد خیال کرنا

کِیمِیا ہونا

سونا ہو جانا ، کندن ہونا ، برگزیدہ ہونا ، بیش قدر اور آبرومند ہونا .

کَمایا ہُوا لوہا

صاف کیا ہوا لوہا، لوہے کی ایک قسم

کِیمِیا ہو جانا

سونا ہو جانا ، کندن ہونا ، برگزیدہ ہونا ، بیش قدر اور آبرومند ہونا .

ہیجڑے کی کمائی منڑونی میں گئی

اسے منہ صاف رکھنے کیلئے روز حجامت کرانی پڑتی

دَکْھن کی کَمائی کاندھو کے نالے میں گَنوائی

رک : دکن کی کمائی الخ ، محنت سے پیدا کیا ہوا پیسہ جب بُری طرح صرف ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی

ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

بڑی کمائی پر نون بکوا

باوجود بہت آمدنی کے نمک بیچتے ہیں، کنجوس پر طنز ہے

گاڑھی کَمائی

مشقّت کی کمائی، وہ مال و دولت وغیرہ جو بڑی محنت و تگ و دو سے حاصل ہو، گاڑھے پسینے کی کمائی

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

کَڑی کَمائی

وہ کمائی جس میں بہت محنت ہو

حَرام کی کَمائی حَرام میں گَنوائی

حرام کا مال ضائع جاتا ہے ، مال حرام بُود بجائے حرام رفت .

آتِش دانِ کِیمِیا

(نجوم) کرۂ مصنوعہ اور دوائر میں ایک جنوبی صورت جو چودہ کواکب پر مشتمل ہے

گاڑھے پَسِینے کا کَمائی

بڑی محنت اور مشقّت سے حاصل کی ہوئی رقم وغیرہ.

کَڑی کَمائی کا پَیسَہ

وہ آمدنی جو بڑی محنت سے حاصل ہوئی ہو

گاڑھے پَسینے کی کَمائی

money earned by hard work or labour

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

سَیّاں کی کَمائی بھائی کا نام

خرچ کسی نام کسی کا ، پیسہ کسی کا خرچ ہوا اور نام کسی کا لیا .

ہا ہا کَمائے بُوڑھے نَہِیں بِیاہے جائے

نری خوشامد کرنے سے کام نہیں چلتا

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

باپ دادا کی کَمَائی

آبائی دولت، پشتینی جائداد

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی

کچھ بچایا نہیں سب کچھ خرچ کر دیا .

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

تالِیفی کِیمِیا

مرکب کیمیا جو کیمیائی اجزا کے ملاپ سے ترتیب دی جاتی ہے.

لَونڈی بَن کَمائے اَور بِیوی بَن کھائے

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

کون کمائی پر تیل بکوا

کم آمدنی پر بناؤ سنگھار، کمائی دھمائی کچھ نہ کر کے شوقین بنے پھرنا

کونا کمائی پَر تیل بُکْوا

کم آمدنی پر بناؤ سنگھار، کمائی دھمائی کچھ نہ کر کے شوقین بنے پھرنا

طَبِیعِی کِیمِیا

علمِ کیمیا کی ایک شاخ جو طبیعی خواص ، مادّے کی ساخت اور کیمیا کے قوانین اور نظریات کے مطالعے سے متعلق ہے .

کَشِشِ کِیمِیائی

وہ قوّت ہے جس سے دو یا دو سے زیادہ اشیائ مختلف الخواص کے ملنے سے ایک اور نئی شے پیدا ہوجائے جیسے ہیڈروجن اور آکسیجن گاس مل کر پانی بن جاتاہے

عُمْر بَھر کی کمائی

عمر بھر کا حاصل ، ساری عمر کی آمدنی .

اِمْتِزاجِ کِیمِیائی

کیمیائی مرکب، مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا ہے جس کے خواص اجزا کے خواص سے مختلف ہوں

عِلْمُ الکِیمِیا

ایسا علم جس میں عناصر کی ماہیت ، ان کے اجزا اور مرکبات کی ترکیب و تحلیل سے بحث کی جائے (انگ : Chemistry) .

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

بَھلی کَمائی سادھ کی جو لاگے ہَر کے ہِیت

وہ روپیہ بہت اچھا جو راہ خدا میں صرف ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone