تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا" کے متعقلہ نتائج

تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا

خرچ اتنا ہونا چاہیئے کہ آدمی عزت سے رہے یا اسے وطن سے جانے کی ضرورت نہ پڑے، یعنی خرچ اتنا رکھنا کہ عزت بنی رہے یا وطن نہ چھوٹے

تھوڑا کھانا سکھی رہنا

ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا

گھر کی آدھی باہر کی ساری سے بہتر ہے، وطن کی تھوڑی بے وطنی کی بہت سے اچھی ہے، ہندؤوں کا ماننا ہے کہ بنارس میں فاقے سے رہنا بہتر ہے کیونکہ وہاں مرنے والے کی مکتی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا کے معانیدیکھیے

تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا

tho.Daa khaanaa dehlii kaa rahnaaथोड़ा खाना देहली का रहना

محاورہ

تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا کے اردو معانی

  • خرچ اتنا ہونا چاہیئے کہ آدمی عزت سے رہے یا اسے وطن سے جانے کی ضرورت نہ پڑے، یعنی خرچ اتنا رکھنا کہ عزت بنی رہے یا وطن نہ چھوٹے

थोड़ा खाना देहली का रहना के हिंदी अर्थ

  • ख़र्च इतना होना चाहिए कि आदमी 'इज़्ज़त और सम्मान से रहे या उसे वतन से जाने की ज़रूरत न पड़े, अर्थात ख़र्च इतना रखना कि 'इज़्ज़त बनी रहे या वतन न छूटे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words