تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑی بَہُت" کے متعقلہ نتائج

تھوڑی بَہُت

تھوڑا بہت (رک) کی تانیث .

رات تھوڑی سَوانگ بَہُت

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

سَوانگ بَہُت، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

چادَر ہَے تھوڑی پَیر پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی، خرچ بہت

قُوَّت تھوڑی مَنْزِل بَہُت

کام مشکل ہونا ، طاقت سے بڑھ کر ، کام دشوار اور بساط سے بڑھ کر ہے.

سانگ بَہُت ہَیں رات تھوڑی

وقت کم اور کام زیادہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

چادَر تھوڑی پانو پَھیلائے بَہُت

(فضول خرچ آدمی کے لیے بولتے ہیں) آمدنی کم خرچ زیادہ

بَہُت گُزَر گَئی تھوڑی باقی ہے

رکھ : بہت کٹ گئی الخ

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی

بہت نہ ملے تو تھوڑا ہی کافی ہے یا اعلیٰ نہ ہو تو ادنیٰ پر اکتفا کیا جا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑی بَہُت کے معانیدیکھیے

تھوڑی بَہُت

tho.Dii-bahutथोड़ी-बहुत

دیکھیے: تھوڑا بَہُت

تھوڑی بَہُت کے اردو معانی

  • تھوڑا بہت (رک) کی تانیث .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑی بَہُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑی بَہُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words