تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوڑی پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھوڑی پَکَڑْنا

خوشامد کرنا، بنتی کرنا، منت سماجت کرنا

ٹُھڈی پکڑنا

(کنایۃً) جب کسی کو غصہ ہوتا ہے تو اس کی ٹھڈی پکڑ کے خاموش کرنے یا منانے کی باتیں کرتے ہیں، خوشامد کرنا، منت سماجت کرنا

ٹائی پَڑنا

کسی کھیل کے مقابلے میں دونوں یموں کا برابر رہنا .

ٹوپی پَہَنْنا

رک : ٹوپی پہنانا جس کا یہ لازم ہے.

ٹَھنْڈی پَڑنا

رک : ٹھنڈا پڑنا .

بات ٹَھنْڈی پَڑْنا

معاملے کا دب جانا، کسی امر کی شورش فرو ہو جانا

ٹُکْڑی سے پَھْٹنا

ٹولی یا گروہ سے الگ ہونا، ہم جنسوں سے علیحدہ ہونا.

ٹَھور ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا، آوارہ پھرنا

چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا

زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .

ٹُوٹی بانْہہ گَلے پَڑنا

جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں، اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں)

ٹَھور ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا ، آوارہ پھرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوڑی پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

ٹھوڑی پَکَڑْنا

Tho.Dii paka.Dnaa•ठोढ़ी पकड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹھوڑی پَکَڑْنا کے اردو معانی

  • خوشامد کرنا، بنتی کرنا، منت سماجت کرنا
  • ملائم کرنا، غصہ دھیما کرنا
  • تعریفی کلمات کہہ کرکسی کا غصہ ٹھنڈا کرنا

Urdu meaning of Tho.Dii paka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamad karnaa, bantii karnaa, minnat samaajat karnaa, mulaa.im karnaa, Gussaa dhiimaa karnaa, taariifii kalimaat kah kar kisii ka Gussaa ThanDaa karnaa

English meaning of Tho.Dii paka.Dnaa

  • cajole or appease (by touching someone's chin), flatter

ठोढ़ी पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशामद करना, चापलूसी करना, विनती करना, निवेदन करना, मिन्नत-समाजत करना
  • मुलायम करना, ग़ुस्सा धीमा करना
  • प्रशंसा के शब्द कह कर किसी का ग़ुस्सा ठंडा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوڑی پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوڑی پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone