تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْڈی پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْڈی پَڑنا

رک : ٹھنڈا پڑنا .

بات ٹَھنْڈی پَڑْنا

معاملے کا دب جانا، کسی امر کی شورش فرو ہو جانا

ٹَھنڈا پَڑنا

سرد ہو جانا، ٹھٹھر جانا

ٹَھنڈ پڑنا

ذہنی سکون حاصل ہونا، پرسکون ہونا، مطمئن ہونا

ٹَھنْڈَک پَڑْنا

جلن دور ہونا، چین آنا

ہَنگامَہ ٹَھنڈا پَڑنا

شور و غل کم ہونا ، ہلچل اور افراتفری میں کمی آنا ، فتنہ و فساد کی کیفیت میں نرمی پیدا ہونا ۔

آنکھوں میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

دیکھ کر آنکھوں میں تراوت محسوس کرنا، جی خوش ہونا

جَھل میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

(جنسی) خواہش کا پورا ہونا.

کَلیجے میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

دل کو قرار آجانا، چین آجانا، تسلی ہونا

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

دِل میں ٹَھنڈَک پَڑنا

دل کو قرار آنا، چین آنا، تسلی ہونا، اطمینان ہونا

ٹَھنْڈَک پانا

فرحت پانا ، آرام پانا.

ٹُھڈی پکڑنا

(کنایۃً) جب کسی کو غصہ ہوتا ہے تو اس کی ٹھڈی پکڑ کے خاموش کرنے یا منانے کی باتیں کرتے ہیں، خوشامد کرنا، منت سماجت کرنا

ٹھوڑی پَکَڑْنا

خوشامد کرنا، بنتی کرنا، منت سماجت کرنا

ٹَھنْڈا پَسِینا آنا

خوف و ہراس یا عالم نزع میں پسینا آنا (جو ٹھنڈا ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈی پَڑنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْڈی پَڑنا

ThanDii pa.Dnaa•ठंडी पड़ना

محاورہ

دیکھیے: ٹَھنڈا پَڑنا

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنْڈی پَڑنا کے اردو معانی

  • رک : ٹھنڈا پڑنا .

Urdu meaning of ThanDii pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ThanDaa pa.Dnaa

ठंडी पड़ना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ठंडा पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈی پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْڈی پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone