تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوک دار" کے متعقلہ نتائج

تھوک

ڈھیر، انبار

ٹھوک

صدمہ، ضرب، ٹھوکا، ٹھوکر

تھوک دار

تھوک فروش، اکٹھّا بیچنے والا

ٹھوکَروں

ٹھوکر (رک) کی جمع مغیرہ حروف میں ، ترا کیب میں مستعمل .

ٹھوکْریں

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹھوک دینا

پیٹ ڈالنا، تھپڑ یا لات مارنا

تھوک بَندی

ایک تحریری اقرار نامہ جو گانْو کے تقسیم کرنے کی نسبت لکھا جاتا ہے .

ٹھوکَر

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

تھوک خَرِید

تجارتی مال کی اکٹھی اور یکمشت خریداری ، تھوک میں مال خریدنا .

تھوک فَروشی

تھوک فروش (رک) کا اسم کیفیت ، یکمشت مال فروخت کرنا .

تھوک بَنْدْھنا

تھوک بانْدھنا (رک) کا لازم.

ٹھوک پیٹ

رک : ٹھوکا پیٹی .

ٹھوک ڈالْنا

مارنا پیٹنا ، مرمت کرنا .

تھوک بانْدْھنا

جتھے بنانا ، گروہ قائم کرنا : حصے قائم کرنا ، حصوں میں بانْٹنا ؛ اراضی کو تقسیم کر کے اس کی حد بندیاں کرنا ، پٹیوں میں تقسیم کرنا .

تھوک بَٹ

اراضی کی پٹیوں میں تقسیم ، اراضی کا بٹوارہ .

تھوک کا آدْمی

گروہ رکھنے والا ، کسی جتھے کا سردار .

تھوک فَروش

تجارتی مال کو اکٹھا اور یکمشت فروخت کرنے والا، خوردہ فروش کی ضد، اکٹھّا بیچنے والا

تُھوک

منھ کا بے رنگ چیپ دار لعاب جو گلے کے غدود سے پیدا ہوتا اور کھانا چبانے اور ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے، آب دہن، تف، رال، مُنھ کا لُعاب

تھوک بَسْت

پیمائش کے بعد حد کشی اور حد بندی.

ٹھوک بَجا کے

علانیہ ، کھلے خزانے .

ٹھوک بَجا لو

اپنا خوب اطمینان کر لو .

ٹھوک بَجا کَر

علانیہ ، کھلے خزانے .

ٹھوکا

ٹھوک، ضرب

ٹھوکی

(حلوائی) جھرنا، چٹو، نکتی یا سیو بنانے کا سوراخ دار کھپچا

تھوک ٹھیلَن

پٹی داری یا بھیا چارے کی ذیلی تقسیم جو دو یا دو سے زیادہ پٹیوں میں ہوتی ہے.

ٹھوک کَر بَجانا

زور سے بجانا، اچھی طرح بجانا، عموماً طبلے بجانے والے کو کہا جاتا ہے

ٹھوکْوا

وہ چیز کو ٹھوکا جائے ، روٹی ، نان

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

تھوک فَروخْت

رک : تھوک فروش .

ٹھونک

ضرب، ٹھوک

تُھونک

رک : تھوک .

ٹھوکْرا

سخت (جیسے : خراب روٹی) .

ٹھوکْنا

گاڑنا ضرب لگا کر داخل کرنا ؛ گھسانا .

ٹھوکَہ

رک : ٹہوکہ ؟ .

ٹھوکَہ دینا

آہستہ آہستہ مارنا

ٹھوکا پِیٹی

ٹھوکنے پیٹنے کا عمل

ٹھوکَر دینا

ٹھوکر لگانا یا مارنا، ٹھکرانا

ٹھوکَر جَڑْنا

ٹھوکر مارنا

ٹھوکَر جَڑاؤُ

(عوام) ایسی این٘ٹ جو جڑی ہو اور اس کی ٹھو کر لگنے کا ڈر ہو .

ٹھوکا جانا

۔ٹھوکنا کا لازم۔

ٹھوکَر لینا

(گھوڑے کا) سکندری کھانا ، الجھ کر گرنا .

ٹھوکَر خوری

ٹھوکریں کھانے کی عادت یا حالت ، ذلت و پسپائی .

ٹھوکریں دینا

ایذا دینا، ستانا

ٹھوکَم ٹھاکی

رک : ٹھوکا پیٹی .

ٹھوکَر لَگْنا

ٹھوکر لگانا کا لازم، سن٘گ راہ یا کسی سخت چیز کی پاؤں میں ٹکر لگنا، کسی چیز کو پاؤں کی ضرب لگنا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

ٹھوکریں کھانا

پاؤں کی ضربات لگنا، لاتیں کھانا، ذلیل و خوار خراب و خستہ ہونا

ٹھوکَروں پَر پَڑنا

۔(عو) کسی کی خدمت اور مار دھاڑ میں رہنا۔ ذلّت کے ساتھ رہنا۔

ٹھوکَر لَگی پَہاڑ کی، گَھر کی توڑیں سِیل

زبردست سے بس نہیں چلتا، کمزور کو تنگ کرتے ہیں

ٹھوکَریں لینا

ناچنے والے کا ناچتے میں خاص انداز سے قدم اُٹھانا .

ٹھوکَر مارْنا

لات مارنا، ٹھکرانا، حقیر جاننا، رد کرنا

ٹھوکَر کھانا

پان٘و میں کسی سخت چیز کی چوٹ لگنا ، سن٘گ راہ کی ٹکر لگنا .

ٹھوکَر سے اُڑانا

ٹھکرانا، ٹھکرا دینا، انکار کرنا، مسترد کردینا

ٹھوکَن

ٹھوکنے کا عمل

ٹھوکَر میں

قدموں میں، پیروں تلے، پامال

ٹھوکَر یا نَعْل

باڑ دار نعل ، وہ نعل جس کے بیچ کے حصے پر چھوٹی سی اُبھری ہوئی کور یا کگر بنی ہوئی ہو جو سُم پر باہر کے رخ سے صحیح بیٹھ جائے .

ٹھوکَروں میں پَڑا رَہنا

جوتیوں میں پڑا رہنا، بے عزتی اور ذلت کی حالت میں رہنا

ٹھوکَر پَلْٹاؤُ

(عوام) این٘ٹ جو جڑی نہ ہو اور پلٹ سکے.

ٹھوکَروں پَر پَڑا رَہْنا

(عو) حقارت اور ذلت کے ساتھ پڑا رہنا ، ذلت سے رہنا ، کسی کی مرمت اور مار دھاڑ میں رہنا .

ٹھوکَریں کِھلْوانا

ٹھوکریں کھانا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوک دار کے معانیدیکھیے

تھوک دار

thok-daarथोक-दार

وزن : 2121

تھوک دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • تھوک فروش، اکٹھّا بیچنے والا
  • کسی گروہ یا جتھے کا سردار، سر گروہ، پٹہ دار، پٹی دار، مکھیا

English meaning of thok-daar

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • wholesaler
  • principal shareholder in a village responsible for revenue payment

थोक-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यापारी जो थोक का कार्य करता हो, थोक व्यापारी
  • किसी समूह या जत्थे का सरदार, मुखिया, पट्टादार

تھوک دار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوک دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوک دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone