تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوک" کے متعقلہ نتائج

ٹھوک

صدمہ، ضرب، ٹھوکا، ٹھوکر

ٹھوک دینا

پیٹ ڈالنا، تھپڑ یا لات مارنا

ٹھوک ڈالْنا

مارنا پیٹنا ، مرمت کرنا .

ٹھوک بَجا کَر

علانیہ ، کھلے خزانے .

ٹھوک بَجا لو

اپنا خوب اطمینان کر لو .

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

ٹھوک پیٹ

رک : ٹھوکا پیٹی .

ٹھوک بَجا کے

کھرا کھوٹا یا برا بھلا جان٘چ پرکھ کے ، دیکھ بھال کے ، آزما کے ، سوچ سمجھ کر .

ٹھوک کَر بَجانا

زور سے بجانا، اچھی طرح بجانا، عموماً طبلے بجانے والے کو کہا جاتا ہے

ٹھوکا

ٹھوک، ضرب

ٹھوکی

(حلوائی) جھرنا، چٹو، نکتی یا سیو بنانے کا سوراخ دار کھپچا

ٹھوکَہ

رک : ٹہوکہ ؟ .

ٹھوکا جانا

۔ٹھوکنا کا لازم۔

ٹھوکا پِیٹی

ٹھوکنے پیٹنے کا عمل

ٹھوکَر

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوک کے معانیدیکھیے

ٹھوک

Thok•ठोक

اصل: ہندی

وزن : 21

دیکھیے: ٹھوکَر

  • Roman
  • Urdu

ٹھوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صدمہ، ضرب، ٹھوکا، ٹھوکر

شعر

Urdu meaning of Thok

  • Roman
  • Urdu

  • sadma, zarab, Thokaa, Thokar

English meaning of Thok

Noun, Feminine

  • blow, strike

ठोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठोकने की क्रिया या भाव। आघात। प्रहार
  • वह लकड़ी जिससे ठोक लगाकर दरी की बुनावट ठस की जाती है
  • ठोंक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone