تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُھکْرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھکْرانا کے معانیدیکھیے
ٹُھکْرانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ٹھوکر سے روندنا، (ذلیل جان کر) لات مارنا (مجازاً) ذلیل وخوارکرنا
- ترک کرنا، چھوڑ دینا
- رد کرنا، قبول نہ کرنا
- گھوڑے کے ایڑ لگانا
شعر
چاہتوں کی آس میں ڈھونڈھا زمانہ اے کششؔ
تیری خاطر دوسرے لوگوں کو ٹھکرانا پڑا
قد چھوٹا کر دیتی ہے بس پانے کی خواہش
جیون میں کچھ چیزوں کو ٹھکرانا ہوتا ہے
زر و مال و جواہر لے بھی اور ٹھکرا بھی سکتا ہوں
کوئی دل پیش کرتا ہو تو ٹھکرانا نہیں آتا
English meaning of Thukraanaa
Transitive verb
- degrade, demean
- kick against, strike with foot, kick
- spurn, reject
- spur (a horse)
ठुकराना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- (व्यक्ति आदि को) उपेक्षा या तिरस्कारपूर्वक दूर करना या हटाना
- पैर, विशेष, तपैर के पंजे से ठोकर लगाना
- पैर के पंजे से ठोकर मारना
- सुझाव, प्रस्ताव आदि को उपेक्षापूर्वक अस्वीकार कर देना या न मानना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُھکْرانا)
ٹُھکْرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔