تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُھمَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھمَک کے معانیدیکھیے
ٹُھمَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خرام، ہلکی سی ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار
شعر
ہوا ٹھمک کے چلتی تھی
ہاتھوں میں گلدستہ تھا
پکتے گڑ کی خوشبو پھیل گئی بھونرالی راتوں میں
گاؤں کا رستہ ٹھمک ٹھمک کر من کو کرے اشارا سا
English meaning of Thumak
Noun, Feminine
- coquettish strut or gait
ठुमक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ठुमकने की अवस्था, क्रिया या भाव
- ठुमकने की क्रिया या भाव
- बच्चों, युवती स्त्रियों की ऐसी आकर्षक और लुभावनी चाल जिसमें वे कुछ ठिठ कती या रुकती हुई चलती हैं, ठसक-भरी चाल
ٹُھمَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُھمَک)
ٹُھمَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔