تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھس" کے متعقلہ نتائج

ٹُھس

ٹُھس رَہْنا

رک : ٹھسنا.

ٹُھسْ ٹُھس

ٹھوس ٹھوس کر، ٹھسا ہوا

ٹُھسْکی

گوز خارج ہونے کی خفیف آواز جو سننے میں نہ آئے، پُھسکی

ٹُھسْنا

بھرجانا، کسی چیز کا دوسری چیز میں (عموماً زبردستی یا مشکل سے) سمانا یا گھسنا

ٹُھسْنی

ٹھوسنے والی چیز ، بندوق کا گز ، سمبا

ٹُھسّی

ایک قسم کا گلے کا زیور، جسے جنوبی ہند میں ٹھسی کہتے ہیں، اس میں کڑیاں ہوتی ہیں اور گھن٘گرو لگائے جاتے ہیں(حیدر آباد میں اس زیور کی ایجاد ہوئی) شمالی ہند میں اسے گلو بند کہتے ہیں

ٹُھسّا

استری کاری میں پھول بوٹے بنانے کا قلم کی شکل کا بنا ہوا آہنی من٘ھ کا اوزار

ٹُھسانا

خوب کھلانا پلانا ، دبا کر کھلانا ، رک : ٹھسانا .

ٹُھسَکْنا

بے آواز کے یا دھیرے دھیرے رونا

ٹُھسْوانا

بھروانا، زبردستی بھروانا

ٹُھسْ بَھوں

گوز کی آواز.

ٹُھسا دینا

۔(ھ) متعدّی۔ زیادہ کھلا دینا۔ آج تم نے اتنے آم ٹھُسا دیے کہ دست آنے لگے۔ اصل میں ’ٹھونسا دینا‘ ہے لیکن ابواو اور نون حذف کرکے بولتے ہیں۔

دِماغ ٹُھس رَہْنا

بہت مغرور ہونا.

ساری خُدائی کا دِماغ ٹُھس رَہْنا

کمالِ غرور ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھس کے معانیدیکھیے

ٹُھس

Thusठुस

اصل: ہندی

English meaning of Thus

Adjective

  • pressed, crammed, overfilled

ठुस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ही घटिया, निकम्मा या हलके दरज़े का

ٹُھس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone