تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھتْکارنا" کے متعقلہ نتائج

دُھتْکارنا

تحقیر کرنا، ذلیل کرنا، لعنت ملامت کرنا، جھڑکنا

دُتْکارْنا

حِقارت سے دُور کر دینا، دھتکار، جھڑکنا، لعنت ملامت کرنا، گھرکنا، ڈانٹنا، نامنظور کرنا، یا جملوں میں استعمال ہت تری کے (خصوصاً کتے کو ہکانا) مثالاً دُت دُت

دُوتْکارْنا

رک : دُھتکارنا.

دُھنْکارْنا

دھاڑنا، چنگھاڑنا، ڈکارنا، گرجنا، شکارکرنا

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

دُھتْیارا

دغا باز ، دھوکے باز ، فریبی .

دَھمکَانا

ڈرانا، خوف دلانا، خوف زدہ کرنا

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دُھکانا

पछाड़ना, पटकना

دَھکانا

دھکّا دینا، دھکا لگانا یا دھکیلنا

دِھنکانا

کمی بیشی کی لیے جھگڑنا ، مان٘گنا ، لینا.

دُھتارا

فریبی، دغاباز

دِھتْیارا

آنکھ والا ، بینا .

دُوکارْنا

رک : دھتکارنا

دُدْکارْنا

دُھتکارْنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھتْکارنا کے معانیدیکھیے

دُھتْکارنا

dhutkaarnaa•धुतकारना

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

دُھتْکارنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تحقیر کرنا، ذلیل کرنا، لعنت ملامت کرنا، جھڑکنا

Urdu meaning of dhutkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tahqiir karnaa, zaliil karnaa, laanat malaamat karnaa, jhi.Daknaa

English meaning of dhutkaarnaa

Adverb

धुतकारना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

دُھتْکارنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھتْکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھتْکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone