Search results
Saved words
Showing results for "thuu-thuu"
Meaning ofSee meaning thuu-thuu in English, Hindi & Urdu
थू-थू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घोर निंदा; लांछन
- घृणा सूचक शब्द; छी
- बार-बार थूकना।
تُھو تُھو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.
- ۔۱۔بار بار تھوُکنے کی آواز۔ ۲۔کلمۂ نفریں۔ (عو) نہایت نفرت ظاہر کرنا۔ نوج۔ خدا نہ کرے۔ خدا بچائے۔ چھائیں پھوئیں۔ جیسے تھوٗ تھوٗ نوج ایسی عورت ہو۔
فجائیہ
- (اظہار نفرت کے لیے یا کوئی برا کلمہ منْھ سے نکالنے کے بعد) توبہ توبہ ، خدا بچائے ، اللہ نہ کرے ؛ لعنت ہے ، نفرین ہے.
صفت
- تھوکنے کے قابل ، نفرت کے قابل ، ایسی چیز جو نام لینے کے قابل نہ ہو ، جیسے تھو تھو ، وبا جو عورتیں ہیضے کو کہتی ہیں.
Showing search results for: English meaning of thoothoo, English meaning of thuthu
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (thuu-thuu)
thuu-thuu
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone