تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھو تُھو کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

تھُو

تھوکنے کی آواز یا اس آواز کی نقل

تُھو ہے

لعنت ہے ، تف ہے (پر یا پہ کے ساتھ).

تُھو تُھو

بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.

تُھو بے

رک : تھو تھو.

تُھو تُھو وَبا

۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔

تُھو تُھو کَرْنا

۱. بار بار تھوکنا ، ناگواری کا اظہار کرنا.

تُھوڑی

رک : تھڑی.

تُھو تُھو کَہْنا

لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

تُھوتْڑا

رک : تھوتھڑا.

تُھوہَڑ

جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum

تُھوتْھڑی

رک : تھوتھنی.

تُھوتْھڑا

رک : تھوتھنا.

تُھوک ہے

۔لعنت ہے۔ تُف ہے۔ پھِٹّے سے مُنھ۔

تھوبی

سانپ کے کاٹی ہوئی جگہ کو گرم لوہے سے داغ کر زہر دور کرنے کا عمل

تُھو تَھڑَلّا کَرنا

لعن طعن کرنا.

تھُور

زمین کی ایک بیماری جس میں نمکیات زمین میں زیادہ جمع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے فصل پر برا اثر پڑتا ہے

تُھوک

منھ کا بے رنگ چیپ دار لعاب جو گلے کے غدود سے پیدا ہوتا اور کھانا چبانے اور ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے، آب دہن، تف، رال، مُنھ کا لُعاب

تُھونی

لکڑی کا کھم جو چھت یا چھپر کے نیچے ستون کے طور پر لگا دیتے ہیں، تھونو، تھم، کھمبا

تُھولی

گیہوں کا رائی کے دانوں جیسا بنایا ہوا باریک دلیا، میٹھا دلیا

تُھودی

رک، ٹھڈی، ٹھوڑی

تُھوہا

رک : تھوا .

تُھوڈی

رک : ٹھڈی ، ٹھوڑی.

تُھوتی زَمین

پولی زمین.

تُھون

(شکر سازی) موٹے اور لمبے گنوں کی قسم میں دوسرے درجے کا گنا، اس میں کھانْڈ کے ذرات کم ہوتے ہیں، اس لئے زیادہ تر چوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے، پونڈا، سریٹھا

تُھوم

لہسن، لسّن

تُھوہ

وک : تھو .

تُھونُو

رک : تھومیا .

تُھوکنا

تھوک نکالنا، لعاب دہن منھ سے باہر نکالنا، لعاب دہن پھینکنا

تُھولی پُلاؤ

ایک قسم کا پلاو جس میں چاولوں کی جگہ تھولی ڈالی جائے .

تُھورْنا

(تحقیرا) کھانا، نگلنا

تُھوک میں سَتُّو نَہیں سَنْتے

تھوڑے خرچ سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

تُھوک سے سَتُّو نَہِیں سَنْتے

بے خرچ کیسے کام اوپر ہی اوپر نہیں بنتا .

تُھومْیا

(بٹوا گری) ڈورے بٹنے کا اڈا یا کام کرنے کی باڑ جو پتھر کی بیٹھک میں جڑی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی لاٹ کی شکل کی ہوتی ہے ، تھم یا تھوئے کا اصطلاحی تلفظ ، تھونو .

تُھونِیا

(آب پاشی) ڈھیکلی کی دونوں اڑواڑ جو عمودی کھڑی ہوتی ہیں .

تُھوہَر

تھوہڑ

تُھوتَن

رک : تھوتھن.

تُھوتْھنا

تھوتھن (رک) کی تذکیر.

تُھوتْھنی

کسی جانور (گھوڑا، اونٹ، ریچھ، سوریا گھڑیال) وغیرہ کا منھ

تُھوک تیرے جَنَم میں

نہایت غصے میں الزام دینے کو ادنیٰ آدمی کو کہتے ہیں .

تُھوک میں پَکوڑے نَہِیں تَلے جاتے

مفت کام نہیں ہو سکتا

تُھوتَھن

جانور کا منْہ، (حقارتاً) انسان کا منْہ

تُھوہ تُھوہ کَرنا

تھو تھو کرنا، تھوکنا، بار بار تھوکنا، (مجازاً) ناگواری کا اظہار کرنا، لعنت بھیجنا، نفریں کرنا، نفرت کرنا

تُھوتھانا

منْھ پھلانا، روٹھ کر بیٹھ جانا، ناخوش ہونا

تُھوتْھنی سَجانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

تُھوک سے تیل بَنْنا

تھوڑے خرچ میں بڑا کام نکالنا.

تُھوتُھو ہونا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، تھُڑی تھڑی ہونا

تُھوک کے سَتُّو گھولْنا

کچا یا بُودا کام کرنا ، کمزور یا ناپائیدار چیز بنانا .

تُھوک لَگا کَر جوڑْنا

سینْت کر رکھنا ، کوڑی کوڑی جمع کرنا ، کنجوسی سے جوڑ کر رکھنا .

تُھوک کَر چھوڑْنا

تھوک لگا کر چھوڑنا، ذلیل کر کے چھوڑنا، رسوا کر کے چھوڑنا

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

تُھوک لَگا کَر چھوڑْنا

ذلیل کر کے چھوڑنا، رسوا کر کے چھوڑنا

تُھوک داڑھی پِھٹّے مُنْھ

لعنت ہے ، نفرین ہے ، تمہارے منْھ پر لعنت کرتا ہوں .

تُھوک دینا

ذلیل کرنا ، (رک) منْھ پر تھوکنا .

تُھوک ڈالنا

تھوک زورسے منہ سے پھینکنا

تُھوک مارْنا

کف پھینکنا، غصہ میں آنا

تُھوک بِلونا

بیہودہ بکنا ، بے فائدہ باتیں کرنا .

تُھوک لَگانا

ذلیل کرنا

تُھوک اُچھالْنا

بیہودہ بکنا، کٹ حجتی کرنا، ناحق حُجّت کرنا

تُھوک کَرْ چاٹْنا

عہد یا اقرار سے پھر جانا، جس بات سے انکار ہو پھر اسے انجام دینا

تُھوک کے چاٹْنا

۔اقرار کرکے پھر جانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھو تُھو کَہْنا کے معانیدیکھیے

تُھو تُھو کَہْنا

thuu-thuu kahnaaथू-थू कहना

اصل: ہندی

محاورہ

تُھو تُھو کَہْنا کے اردو معانی

 

  • لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

English meaning of thuu-thuu kahnaa

 

  • curse, rebuke

थू-थू कहना के हिंदी अर्थ

 

  • लानत, लॉन-तान करना, नफ़रीं करना, भर्त्सना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھو تُھو کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھو تُھو کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone