تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِدَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِدَھر کے معانیدیکھیے
تِدَھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- وہاں، اس جانب، ادھر
شعر
گل و آئینہ کیا خورشید و مہ کیا
جدھر دیکھا تدھر تیرا ہی رو تھا
پھرتے تو ہو بنائے سج اپنی جدھر تدھر
لگ جاوے دیکھیو نہ کسو کی نظر کہیں
خالی نہیں مجھ سے حرم و دیر و دل و چشم
میں مظہر حق ہوں کہ جدھر دیکھو تدھر ہوں
तिधर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- उधर, उस ओर
تِدَھر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِدَھر)
تِدَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔