تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیر اَنْدازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر اَنْدازی کے معانیدیکھیے
تِیر اَنْدازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناوک فگنی، تیر چلانا، کمانداری، قدر انداز
- تیر چلا نے کا فن، تیر افگنی، تیر چلا نا
شعر
کام دنیا کا ہے تیر اندازی
ہم ہوئے یا کوئی نخچیر ہوا
اسے جب تک ہے تیر اندازی کا شوق
زبونی پر مری خاطر نشاں ہے
خلا میں تیر اندازی سے کیا گلزارؔ پاؤ گے
میسر اس جنون رائیگاں سے کچھ نہیں ہوتا
तीर-अंदाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तीर से लक्ष्य-भेद करने की क्रिया या भाव
- तीर से लक्ष्य भेदने की क्रिया या भाव
- नाविक फगनी। तीर चलाना। कमाँदारी। क़दरअंदाज़ी
- धनुष चलाने की कला; धनुर्विद्या।
- धनुर्विद्या, तीर चलाने की कला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیر اَنْدازی)
تِیر اَنْدازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔