تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرِ خَدَنگ" کے متعقلہ نتائج

خَدَنْگ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اس سے تیر کی نَے اور گھوڑے کا زین تیار کرتے ہیں

کَھڑَنگ

(مجازاً) کھڑتل ، بے باک.

خَدَنگا

خدنگ

خَدَنْگِ جَسْتَہ

چلایا ہوا تیر، وہ تیر جو اپنے بان سے نکل کر ہوا میں تیر رہا ہو

خَدَنْگ اَنْداز

تیر انداز ، تیر چلانے والا.

خَدَنْگ اَنْدازی

رک :خدنگ افگنی.

خَدَنْگ اَفْگَنی

تِیر چلانا ، تِیر مارنا

کَھڑَنگ مُلّا

ایسا شخص جو اپنے خیالات میں ذرا بھی لچک نہ رکھے ، کٹ ملا.

کَھڑَنگا

مشکل، بکھیڑا

تِیرِ خَدَنگ

درخت خدنگ کا بنایا ہوا تیر

خود نِگَر

اپنے آپ پر نگاہ رکھنے والا، خود دار، اپنی ذات کا شعور رکھنے والا، خود سر، خود پسند

خود نِگََری

خود داری، خود پسندی، خود آگاہی

خُدا نِگَہْبان

دعائیہ کلمہ ، (خود رخصت ہوتے یا کسی کو الوداع کرتے وقت مستعمل). اللہ حافظ ، اللہ کے سپرد.

کَہہ دیں گے

کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے

خُود نِگَہ دار

خود نِگََہ داری

خود نگہدار کا اسم کیفیت، اپنی حفاظت آپ کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرِ خَدَنگ کے معانیدیکھیے

تِیرِ خَدَنگ

tiir-e-KHada.ngतीर-ए-ख़दंग

وزن : 2212

تِیرِ خَدَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت خدنگ کا بنایا ہوا تیر

English meaning of tiir-e-KHada.ng

Noun, Masculine

  • a bow or arrow made of the white poplar

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیرِ خَدَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیرِ خَدَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone