تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرِ نِیمْ کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرِ نِیمْ کَش کے معانیدیکھیے
تِیرِ نِیمْ کَش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ تیر جو پار نہ نکل جائے بلکہ الگ ہو کر رہ جائے
شعر
تیر وہ تیر نیم کش تو نہیں
دل کے جو آر پار ہوتا ہے
میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صف
آہ وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو
یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
English meaning of tiir-e-niim-kash
Noun, Masculine
- half-drawn arrow
- an arrow that would be partly through in its target
तीर-ए-नीम-कश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह तीर जो घाव में से आधा खींचकर छोड़ दिया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرِ نِیمْ کَش)
تِیرِ نِیمْ کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔