تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرَہ خاک" کے متعقلہ نتائج

تِیرَہ خاک

مٹی ، زمین ،خاک تیرہ.

تِیرَہ خاک دان

دنیائے فانی، دنیا.

تیرہ خاکداں

دنیا، جہان، عالم

تِیر خاکی

چھوٹے پھل لاہلکا تیر.

خاکی تِیر

چھوٹے پیکان کا تیر .

خاک تیرے مُنہ میں

کسی بد فالی کی بات سن کر کہتے ہیں

تیرے مُنھ میں خاک

بد دعا کا اتا ر، خدا کرے ایسا نه ہو، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کے من٘ھ کے لیے فال بد نکلے.

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک

دوسروں کی عورت کی طرف دیکھنے میں اپنی بے عزتی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَہ خاک کے معانیدیکھیے

تِیرَہ خاک

tiira-KHaak•तीरा-ख़ाक

  • Roman
  • Urdu

تِیرَہ خاک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹی ، زمین ،خاک تیرہ.

Urdu meaning of tiira-KHaak

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii, zamiin, Khaak teraah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیرَہ خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیرَہ خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone