تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِکّا بوٹی کرنا" کے متعقلہ نتائج

تِکّا بوٹی کرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، دھجیاں کر ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِکّا بوٹی کرنا کے معانیدیکھیے

تِکّا بوٹی کرنا

tikkaa boTii karnaaतिक्का बोटी करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

تِکّا بوٹی کرنا کے اردو معانی

  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، دھجیاں کر ڈالنا .
  • بان٘ٹ لینا ، تیا پان٘چا کر ڈالنا .
  • صرف میں لے آنا ، اٹھا ڈالنا
  • (بیگمات) اگلی پچھلی باتیں بکھان ڈالنا
  • ۔۱۔ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ دھجّی دھجّی کرنا۔۲۔(کنایۃً) بانٹ لینا۔ تقسیم کرلینا۔

English meaning of tikkaa boTii karnaa

  • cut to pieces, chop into bits, hack to pieces
  • divide, kill
  • to pick up

तिक्का बोटी करना के हिंदी अर्थ

  • (बेगमात) अगली पिछली बातें बखान डालना
  • ۔۱۔टुकड़े टुकड़े करना। धजी धजी करना।२।(कनाएन) बांट लेना। तक़सीम कर लेना
  • टुकड़े टुकड़े करना, धज्जियां कर डालना
  • बांट लेना, तिया पानचा कर डालना
  • सिर्फ़ में ले आना, उठा डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِکّا بوٹی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِکّا بوٹی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words