تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِکْوا" کے متعقلہ نتائج

تِکْوا

(بٹئی) دھوک (کلابتو کی بٹائی کی تکلے نما سلائی) کا اوپر کا سرا جس پر کاری گر تیار کلابتو کی ککڑی بناتا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِکْوا کے معانیدیکھیے

تِکْوا

tikvaaतिक्वा

وزن : 22

موضوعات: سلائی

تِکْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بٹئی) دھوک (کلابتو کی بٹائی کی تکلے نما سلائی) کا اوپر کا سرا جس پر کاری گر تیار کلابتو کی ککڑی بناتا جاتا ہے
  • (کتائی) سوت کاتنے کو گالے کی بنائی ہوئی چھوٹی بتی جو بیچ میں سے خالی اور موٹان میں یکساں رکھنے کو تیلی پر بناتے ہیں جس کو پون سلائی کہتے ہیں ، پونی ، تماگا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

تِکْوا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِکْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِکْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words