تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"timed" کے متعقلہ نتائج

timed

بیلا

timid

کچا

تَعْمِید

ارادے کی پختگی ؛ بپتسمہ دینا، اصطباغ کرنا، بپتسمہ، اصطباغ.

تَمَدُّح

اپنی تعریف کرنا، تعریف کرانے کی کوشش کرنا

تامَڑْ کُنْڈ

کٹورے کی شکل کا تان٘بے کا کون٘ڈا.

تَمَدُّدِ وِعائی

(طب) شریان یا ورید کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا

تَمَدُّدِ غَیر کامِل

(طب) پیدائش کے وقت بچے کے پھیپڑوں کا پورے طور پر کشادہ نہ ہونا اور اس کا بخوبی سانْس نہ لینا ، انگ : Atelectasis

تَمَدُّدِ وَرِیدی

(طب) وریدوں کا کشادہ ہونا یا پھیل جانا ، انگ : Phlebactasis

تَمَدُّدی

تمدد (رک) سے منسوب یامتعلق

تَمَدُّنی

تمدن سے منسوب یا متعلق، معاشرتی، ثقافتی، طرز معاشرت، شائستگی، تہذیب، کسی ایک جگہ مل جل کر رہنا، سماجی زندگی

تَمَدُّد الْاَوعِیَہ

(طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہوجانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہوجاتی ہیں ، انگ : Vasodilatation

تَمَدُّن

شہری بود و باش، (کسی ایک جگہ) مل جل کر رہنا، سماجی زندگی

تَمَدُّد

پھیلاو، کھنْچاو، بڑھوتری، کشادگی، کشیدگی

تَمادِیٔ اَیّام

زمانے کا طول، مدت کی درازی

timidness

بزدلی

تَمَدُّن کَرنا

رہنا سہنا ، بود و باش اختیار کرنا ، سماجی زندگی گزارنا.

tumid

پُھولا

teamed

دو یا کئی جانور ساتھ جتے ہوئے

teemed

حاملہ ہونا

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

تَمْدِیح

مدح، تعریف، داد

timidity

ڈَرْپوکی

تَمادِی

درازی، طول

طَمَع دار

طمع رکھنے والا، لالچی، حریص

طَمَع داری

طمع رکھنا ، لالچ رکھنا ، حرص کرنا.

تَعَمُّد

عمود اور ستون ہونا

ill timed

بے جا

well-timed

مناسب وقت پر، بر محل، بر وقت، ہونے والا۔.

تومَڑْ توڑ

تیز تیز، جلد جلد تابڑ توڑ (رک).

تومْڑا

رک: تون٘با.

تامْڑا

ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تامْڑَہ

رک : تامڑا.

تامْڑا نِکَل آنا

بال اڑ کر کھوپڑی صاف ہوجانا ، گنجا ہوجانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

اِعْتِماد کا ووٹ

اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)

تائے مُدَوِّر

گول ’ۃ‘ عربی میں بعض الفاظ کے آخر میں ت بشکل ’ہ‘ لکھی جاتی ہے جس پر دو نقطے لگادیے جاتے ہیں

تائے مُدَوِّرَہ

رک: تائے مدور.

تامْ دان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تومادُرِت

بھون٘ری جو گھوڑے کے زیر شکم ہوتی ہے اور بہت بڑا عیب خیال کی جاتی ہے

tumidity

تَورّم

تَمْدِید

تُوم ڈالْنا

(مجازاً) عیب نکالنا، قلعی کھولنا، گڑے مردے اکھاڑنا.

ٹُوم دینا

رک : ٹومنا

تَعَمُّدی

تعمد (رک) سے متعلق یا منسوب، تعمد کا .

طُعْما داری کَرْنا

(شکاری) جانور کو خوراک کھلانا ، چارہ دینا .

طُعْمَہ داری کَرْنا

(شکاری) جانور کو خوراک کھلانا ، چارہ دینا .

طَمَع دینا

لالچ دینا، لبھانا

طُعْما دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

طُعْمَہ دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

طَمَع دَھرْنا

لالچ یا خواہش کرنا، امید کرنا

تَعَمُّدِیَّت

(فلسفہ) وہ فلسفیانہ نظریہ جو ارادے کو ذہنی وجود کی قوت کا مبداء مقوم مانتا ہے.

طَعام داری

کھانے پینے کا انتظام ، سامانِ خورد و نوش کی فراہمی ، مہمانداری ، خاطر تواضع.

نائِب مُعتَمَد

معتمد (رک) کا قائم مقام ، سیکرٹری کا ماتحت شخص یا عہدے دار ؛ ایک اعلیٰ سرکاری عہدہ دار (انگ : Deputy Secretary) ۔

شَرِیکِ مُع٘تَمَد

ایک عہدہ دار جو معتمد (سکرٹری) سے ذرا نیچے ہوتا ہے، جوائنٹ سکریٹری .

نا قابِلِ اِعتِماد

جو اعتماد کے لائق نہ ہو، جس پر بھروسا نہ کیا جا سکے

نا مُعتَمَد

جس پر اعتماد نہ کیا جا سکے ، ناقابل بھروسہ ۔

قابِلِ اِعْتِماد

معتبر، لائق اعتماد، قابِل اعتبار، جس پر اعتبار کیا جا سکے، بھروسے کے لائق

خُوْشْ اِعْتِمَاْد

بھروسے کے قابل، معتمَد، معتَبر

timed کے لیے اردو الفاظ

timed

timed کے اردو معانی

اسم

  • بیلا
  • زمانہ
  • عرصہ
  • ہنگام
  • ایام
  • رت
  • دن
  • عہد
  • دور
  • موقع
  • محل
  • داؤں
  • اوسر
  • فرصت
  • مہلت
  • وقت
  • کال
  • مدت
  • فرصت
  • اوکاش
  • فراغت
  • جگ
  • سماں
  • قرن
  • دور
  • عمر
  • زندگی
  • اوستھا
  • آیو
  • مہلت
  • میعاد
  • جاپے کےدن
  • پورے دن
  • ایام وضع حمل
  • باری
  • مرتبہ
  • دفعہ
  • نوبت
  • گنا
  • چند
  • حالت
  • گتی
  • 10 تال
  • سم
  • آخرکار
  • رفتار کم ہونا
  • ٹائم
  • وَقت
  • سَمہے
  • وقت
  • زمانہ
  • زمان
  • عہد
  • جُگ
  • دُور
  • فرصت
  • آلہ سماعت نما
  • گھڑی
  • گھنٹہ
  • ٹائم پیس
  • آلہ ساعت نُما
  • وقت نویس
  • حاضری نویس
  • حساب رکھنے والا شخص یا چیز
  • زمانہ ساز
  • رکابی مذہب
  • دنیا ساز
  • ابن الوقت

صفت

  • منصوبے کے مطابق ہونے
  • وقوع میں آنے یا مقررہ وقت پر ظاہر ہونے والا
  • جیسے کوئی دھماکا
  • خاص وقت پر ہونے والا

فعل

  • وقت کے مطابق کرنا
  • وقت معلوم کرنا
  • تال دینا

timed के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बैला
  • ज़माना
  • अर्सा
  • हंगाम
  • अय्याम
  • रुत
  • दिन
  • अह्द
  • दूर
  • मौक़ा
  • महल
  • दाओं
  • अवसर
  • फ़ुर्सत
  • मोहलत
  • वक़्त
  • काल
  • मुद्दत
  • फ़ुर्सत
  • अवकाश
  • फ़राग़त
  • जग
  • समां
  • किरण
  • दूर
  • उम्र
  • ज़िंदगी
  • अवस्था
  • आयो
  • मोहलत
  • मीयाद
  • जापे कैदण
  • पूरे दिन
  • अय्याम वज़ा हमल
  • बारी
  • मर्तबा
  • दफ़ा
  • नौबत
  • गुना
  • चंद
  • हालत
  • गती
  • 10 ताल
  • सिम
  • आख़िर-ए-कार
  • रफ़्तार कम होना
  • टाइम
  • वक़्त
  • समहे
  • वक़्त
  • ज़माना
  • ज़मान
  • अह्द
  • जुग
  • दूर
  • फ़ुर्सत
  • आला समाअत नुमा
  • घड़ी
  • घंटा
  • टाइम पीस
  • आला साअत नुमा
  • वक़्त नवीस
  • हाज़िरी नवीस
  • हिसाब रखने वाला शख़्स या चीज़
  • ज़मानासाज़
  • रकाबी मज़हब
  • दुनिया साज़
  • इबनुलवक़्त

विशेषण

  • मंसूबे के मुताबिक़ होने
  • वक़ूअ में आने या मुक़र्ररा वक़्त पर ज़ाहिर होने वाला
  • जैसे कोई धमाका
  • ख़ास वक़्त पर होने वाला

क्रिया

  • वक़्त के मुताबिक़ करना
  • वक़्त मालूम करना
  • ताल देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (timed)

نام

ای-میل

تبصرہ

timed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone