تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنکا توڑنا" کے متعقلہ نتائج

خِلال

دو چیزوں کے درمیان فرق یا فاصلہ

خِلال دینا

گنجفہ کی بازی میں حریف کو ہرا دینا

خِلال لینا

ہار ماننا

خِلال کَرنا

خلال سے دانت کریدنا، دانتوں کے درمیان سےغذا کے ذریعے یا ریشے وغیرہ نکالنا

خِلال کَرانا

خلال کرنا (رک) کا تمدیہ ، دوسرے کے ہاتھ سے خلال کرنا .

خِلالِ بازی

ایک قسم کی نیزہ بازی .

دو دَسْتَہ خِلال

دو طرفہ خلال ، وہ بازی جس میں دو آدمیوں کو ایک ہی وقت میں شکست دی جائے

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

چوبِ خِلال

خلال کرنے کی تیلی، دانتوں کی ریخیں صاف کرنے یا کریدنے کا تنکا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنکا توڑنا کے معانیدیکھیے

تِنکا توڑنا

tinkaa to.Dnaaतिनका तोड़ना

محاورہ

مادہ: تنکا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِنکا توڑنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • معمولی سا کام کرنا، کوئی بھی کام کرنا، خفیف کام کرنا
  • کچھ تعلق یا رشتہ نہ رکھنا، بالکل الگ یا علیحدہ ہوجانا

Urdu meaning of tinkaa to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii saa kaam karnaa, ko.ii bhii kaam karnaa, Khafiif kaam karnaa
  • kuchh taalluq ya rishta na rakhnaa, bilkul alag ya alaihdaa hojaana

English meaning of tinkaa to.Dnaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • do ordinary things, do any work, do small job

तिनका तोड़ना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • not having any relations, absolute separation
  • कुछ संबंध या रिश्ता न रखना, बिलकुल अलग हो जाना
  • साधारण सा काम करना, कोई भी काम करना, छोटा काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِلال

دو چیزوں کے درمیان فرق یا فاصلہ

خِلال دینا

گنجفہ کی بازی میں حریف کو ہرا دینا

خِلال لینا

ہار ماننا

خِلال کَرنا

خلال سے دانت کریدنا، دانتوں کے درمیان سےغذا کے ذریعے یا ریشے وغیرہ نکالنا

خِلال کَرانا

خلال کرنا (رک) کا تمدیہ ، دوسرے کے ہاتھ سے خلال کرنا .

خِلالِ بازی

ایک قسم کی نیزہ بازی .

دو دَسْتَہ خِلال

دو طرفہ خلال ، وہ بازی جس میں دو آدمیوں کو ایک ہی وقت میں شکست دی جائے

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

چوبِ خِلال

خلال کرنے کی تیلی، دانتوں کی ریخیں صاف کرنے یا کریدنے کا تنکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنکا توڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنکا توڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone