تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْمِرے" کے متعقلہ نتائج

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

آنکھوں میں تِرمِرے پِھرنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے ترمرے ناچنا، چکر آنا

آنکھوں میں تِرمِرے پڑنا

آنکھوں کے آگے تارے چھٹکنا

دِیدے میں تِرمِرے پِھرنا

کسی دماغی صدمے کی وجہ سے آنکھوں کے آگے شرارے سے چمکتے ہوئے معلوم ہونا

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تِرْمِرا

ا. سالن کے شوربے پر گول چھلے نام تیرتی ہوئی چکنائی جو کم مقدار میں ہونے کی وجہ سے شور بے پر بھٹی بینٹی تیرتی ہو نیز کوئی بھی چکنائی جو پانی پر تیر تی نظر آنے.

تَرامِرا

(کاشت کاری) ایک قسم کے سن کا پودا جس کے بیج کو السی اور ریشے کو کتان کہتے ہیں

سَبْز تُرمِری

دوسرے درجے کا ہیرا جو زیتونی رنگ کا ہوتا ہے اوّل درجے کے ہیرے سے چمک میں کم ہوتا ہے اور سختی میں نرم

تِرے

تیرے کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تیرے

تیرا (رک) کی حالت مغیرہ.

تارے

تارا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

ترچھے

slanted, angular

تَرَے

(فیل بانی) ہاتھی کو لٹانے کا کلمہ

تِیسْرے

تیسرا کی مغیرہ حالت

تِرْمِذی

پیغمبر صاحب نے ابع بکر (کو) اپنا وزیر قرار دیا تھا جیسا کہ ترمذی کی روایت سے ظاہر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْمِرے کے معانیدیکھیے

تِرْمِرے

tirmire•तिरमिरे

  • Roman
  • Urdu

تِرْمِرے کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

Urdu meaning of tirmire

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar। u chiknaa.ii ko kahte hai.n jo paanii ke u.upar mutafarriq ho ke tairtii hai। isii se tashbiihan in zarro.n ko bhii kahte hai.n jo dimaaGii sadma se aa.nkho.n ke aage nazar aate hain। (ayaamaa) maare bhuuk ke mujh se kha.Daa hu.a nahii.n jaataa aur merii aa.nkho.n ke aage tar mare se chale hain।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْمِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْمِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone