تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرپال" کے متعقلہ نتائج

تِرپال

ا. دال چڑھا ہوا ٹاٹ یا کرمچ .

تِرْپھالی

ایک جدید قسم کا ہل جس کے تین پھل ہوتے ہیں

تِرْپَھلا

(طب) پیڑ بہیڑہ اور آلْولے کا مجموعہ (جس کا زلال آنْکھ کے لیے مفید ہوتا ہے) اطریفل .

تِرپَولِیا

سہ درہ، وہ مقام جہاں، ایک سمت میں تین دروازے ہوں، بڑا سہ درہ پھانک، جو بادشاہوں اور راجاؤں کا جلوس نکالنے کے لئے محل کے سامنے یا بیچ بازار یا شہر پناہ میں بنایا جاتا تھا

تاپال

سرگین گاو (گاے کا گوبر)

تِرْکال

تین زمانے یعنی ماضی، حال اور مستقبل

تِرْنال

ایک قسم کی توپ جو اکبری عہد میں تیار ہوئی.

تِرِپاد

تین پاؤں والا

تَرَہُّل

عضو کی نرمی ؛ گوشت کا ڈھیلا پن ، سستی.

تَرنال

पुरानी चाल के जहाजों में लगा रहनेवाला वह रस्सा जिससे पाल को धरन में बांधते थे

تُرُپ چال

ا. تاش کا ایک کھیل ؛ ترپ کے پتوں کی بازی ، ( رک ) ترپ . وہ سیڑھیوں پر سے اٹھ کر اندر آگئی آؤ ترپ چال کھیلیں ، اس نے پری شنکر سے کہا .

تَر مال

عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے

ترا

تیرا کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرَہ

تین

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرپال کے معانیدیکھیے

تِرپال

tirpaal•तिरपाल

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تِرپال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ا. دال چڑھا ہوا ٹاٹ یا کرمچ .
  • تانْگے وغیرہ کی چھتری بنانے کا مضبوط گتھائی کا بنا ہوا موٹا کپڑا جس میں پانی نہ چھنے
  • ۔(انگ۔ ٹرپالِن) مذکر۔ رال چڑھایا ہوا ٹاٹ۔

شعر

Urdu meaning of tirpaal

  • Roman
  • Urdu

  • e. daal cha.Dhaa hu.a TaaT ya kirmich
  • taan॒ge vaGaira kii chhatrii banaane ka mazbuut gathaa.ii ka banaa hu.a moTaa kap.Daa jis me.n paanii na chhine
  • ۔(ang। Tarpaalin) muzakkar। raal cha.Dhaayaa hu.a TaaT

English meaning of tirpaal

Noun, Masculine

  • tarpaulin, a canvas made waterproof by a coating of tar

तिरपाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छत आदि को ढाँकने का रोगन किया हुआ एक मोटा जलरोधी कपड़ा, राल चढ़ाया हुआ टाट (कैनवस)
  • छाजन या छप्पर में लगाए जाने वाले फूस या सरकंड़ों के पूले जो खपरैल के नीचे लगाए जाते हैं
  • प्लास्टिक की मोटी चादर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرپال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرپال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone