تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِرِپاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِرِپاد کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: طب
تِرِپاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تین پاؤں والا
- بخار کا ایک نام جس کے متعلق خیال ہے کہ ایک دیو یا جن ہوتا ہے جس کے تین پاؤں یا ہاتھ ہوتے ہیں غالباََ گرمی، سردی اور پسینے کی طرف اشارہ ہے
English meaning of tripaad
Noun, Masculine
- three-footed
- epithet of Fever personified as a demon or evil spirit, and represented with three feet and three hands (probably symbolizing the cold, hot, and sweating stages of fever)
त्रिपाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तीन पाँव वाला
- बुख़ार क एक नाम जिसके संबंधित यह अवधारण है कि एक देव या जिन्न होता है जिसके तीन पाँव या हाथ होते हैं संभवतः गर्मी, सर्दी, और पसीने की ओर संकेत है, ज्वर, बुखार
- तिपाई, त्रिपदिका
- परमेश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِرِپاد)
تِرِپاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔