تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُعْمَہ" کے متعقلہ نتائج

طُعْمَہ

کور، نوالہ، لقمہ

طُعْمَہ ہونا

لقمہ ہونا ، خوراک ہونا .

طُعْمَہ دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

طُعْمَہ کَرْنا

خوراک کھانا ، کھانا کھانا.

طُعْمَہ جُوئی

خوراک کی تلاش ، کھانے کی جستجو .

طُعْمَہ روکْنا

شکاری جانوروں کی خوراک شکار سے پہلے بند کردینا

طُعْمَہ خوار

خوراک یا کھانا کھانے والا.

طُعْمَۂ اَجَل

موت کا لقمہ، موت کا نوالہ

طُعْمَہ کِھلانا

کھانا کھلانا ، خوراک دینا ، غذا دینا .

طُعْمَہ لَٹْکانا

لالچ دینا ، کسی شکار کا لالچ دینا .

طُعْمَہ داری کَرْنا

(شکاری) جانور کو خوراک کھلانا ، چارہ دینا .

طُعْمَۂ شَبِینَہ

باسی چیز ، باسی کھانا ، رات کا بچا ہوا کھانا.

طُعْمَۂ اَجَل ہونا

موت کا لقمہ ہونا، موت کا نوالہ بننا، مرجانا

بازُو ٹُوٹے باز کو سائِیں طُعْمَہ دے

اپنے پالے ہوئے کی پالنے والے ہی کو محبت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طُعْمَہ کے معانیدیکھیے

طُعْمَہ

to'maतो'मा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: طَعَمَ

طُعْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کور، نوالہ، لقمہ
  • غذا، خورش، روزی، خوراک
  • شکاری پرندے کی وہ خوراک جو اسے شام کو کھلائی جاتی ہے
  • ایک قسم کی مچھلی جو چارے کے بجائے استعمال کی جاتی ہے، مچھلی پکڑنے کا چارہ

English meaning of to'ma

Noun, Masculine

तो'मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निवाला, लुक़्मा
  • खुराक, खाद्य, भोजन, जीविका, रोज़ी,
  • शिकारी पक्षी की वो ख़ुराक जो उसे शाम को खिलाई जाती है
  • एक प्रकार की मछली जो चारे के प्रयोग में आती है

طُعْمَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُعْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُعْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone