تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تورَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

تورا

طرہ (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

تَورا

جلدی، زودی، تیزی، سرعت

تورانی

توران کا باشندہ، ترکی اور تاتاری باشندہ

توران

تاتار، ترکستان، وسط ایشیا جو ترک، تاتاری اور منگول وغیرہ نسلوں کا آبائی مقام ہے

تورَہ

مختلف اقسام کے لذیذ کھانوں کا خوان.

تَورات

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا

تَوَرُّع

پرہیزگاری، اتقا، زہد، تقوی

تورہ پِیٹی

نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور

تورَہ لَگْنا

نخرا لگنا، اترانا

تورَہ ڈھانا

رک: تورہ توڑنا

تَورَہ جَتانا

(طنزاً) نخرا دکھانا

تورَہ چُنْنا

تورے کے مختلف خوان میز وغیرہ پر کھانے کے لیے ترتیب سے رکھنا.

تورَہ پوش

خوان یا کشتی وغیرہ کا سرپوش، خوان پوش جو عموماً کپڑے اور بان٘س کا بنا ہوتا ہے

تورَہ توڑْنا

(عو) کسی کا غرور کم کرنا، غرور مٹانا

تورَہ بَنْدی

۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.

تورْہی

رک: تُرہی

گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا

عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا

شَرْع تُورَہ

(عوامی) شریعت اور اس کا قانون

اردو، انگلش اور ہندی میں تورَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

تورَہ بَنْدی

tora-bandiiतोरा-बंदी

محاورہ

تورَہ بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • ۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.
  • ۲. رک: تورہ معنی نمبر ۱ (ii)، وہ کھانا جو بالعموم کسی مردے کی فاتحہ خوانی وغیرہ کے موقع پر تقسیم کیا جاتا ہے.

English meaning of tora-bandii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • the arrangement or the sending out of trays of food as presents, by a noblemen, minister, rich person, a tray or dish or of various meats, a number of trays containing various dishes of food (presented by the rich on marriage and other occasions)

तोरा-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वीवाह या समारोह आदि के अवसर पर घर-घर भोज आदि वितरित करने की प्रथा, तोरे भेजने का समारोह, वो समारोह जिसमें विभिन्न प्रकार के व्यंजन वितरित किए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تورَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تورَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone