تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "تورَہ" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تورَہ کے معانیدیکھیے

تورَہ

toraतोरा

نیز - طورَہ

وزن : 22

موضوعات: عوامی

تورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ.
  • رسم، قاعدہ، دستورالعمل.
  • طریقہ ، قاعدہ ، قانون ، شاہی فرمان ؛ (مجازاً) چنگیز خان کا قانون.
  • چن٘گیز خان کا قانون.
  • کسی کے مرنے پر دیا جانے والا کھانا.
  • مختلف لذیذ کھانے جو خوان میں سجا کر تقریبات کے موقعوں پر تقسیم کیے جاتے ہیں.
  • ناز نخرہ، انداز.
  • (عو) غرور، گھمنڈ، نمود؛ عزت، رتبہ، حیثیت
  • امیر، نواب، وزیر
  • مختلف اقسام کے لذیذ کھانوں کا خوان.
  • ۔(ترکی میں تورہ کا ملا واؤ غیر ملفوظ کے ساتھ اور تلفظ ’تُرَہ‘ ہے بمعنی رسم ؎۔ قاعدہ۔ دستور العمل۔ بادشاہ کا نیا حکم۔ مجاازاً۔ چنگیز خاں کا قانون۔ فارسی میں ’تُور‘ ایک قسم کی گھاس اور ’تورہ‘ بمعنی زرہ ہے۔) مذکر۔ ۱۔(عو) شرع۔ سنت۔ طریق۔ حکم شاہی۔ اس معنی میں ترکی میں ’تُرہ‘ ہے واو غیر ملفوظ کے ساتھ۔ ۲۔مختلف اقسام کے لذیذ کھانے جو نوخوانوں میں لگاکر بڑے تکلّف کے ساتھ تقریبات میں تقسیم ہوتے ہیں۔ ؎ ؎ ۳۔ (عو) غرور۔ ناز۔ گھمڈ۔ نمود۔ ۴۔(عو) عزت۔ رتبہ۔
  • مختلف اقسام کے لذیذ کھانوں کا خوان.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تورا

رک: تیرا.

English meaning of tora

Noun, Masculine

  • custom, convention, equity, royal order, honour, respect, pride, ostentation, prudery, blandishment, meals served on the occasions of marriage, the divine way of religion

तोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुख़्तलिफ़ इक़साम के लज़ीज़ खानों का ख़वान
  • मुख़्तलिफ़ इक़साम के लज़ीज़ खानों का ख़वान

تورَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words