تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توران" کے متعقلہ نتائج

توران

تاتار، ترکستان، وسط ایشیا جو ترک، تاتاری اور منگول وغیرہ نسلوں کا آبائی مقام ہے

تورانی

توران کا باشندہ، ترکی اور تاتاری باشندہ

اِیران تُوران ایک کَرنا

(عور) زمین آسمان ایک کردینا ، کمال جودجہدسے تلاش کرنا.

تورَن

پھولوں کے ہار جو خوشی کے موقع پر دروازوں وغیرہ پر لٹکائے یا بان٘دھے جاتے ہیں، بندن وار.

تَران

بچاؤ، حفاظت، امان، سلامتی، نجات؛ بدن کی حفاظت کی چیز، محافظ، گارد، زرہ

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تارْنا

پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا

تُوفان

تَیْرنا

کسی جان دار چیز کا پیرنا، شناوری کرنا

تَرانَہ

عام نغمہ یا گیت

تَرانا

تَرانی

حفاظت کرنے والا، محافظ؛ حفاظت کے متعلق، محافظ و مربی وغیرہ

تَرْنی

پانی میں چلنے والی سواری کی معمولی قسم ، کشتی ، ناؤ

تھَرَّانا

سردی، خوف، غصے یا گھبراہٹ میں لرزنا، کانپنا‏، ہوا کے جھونکے سے لرزنا

تَھْہرانا

تھرتھرانا، خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں توران کے معانیدیکھیے

توران

tuuraan•तूरान

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

توران کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاتار، ترکستان، وسط ایشیا جو ترک، تاتاری اور منگول وغیرہ نسلوں کا آبائی مقام ہے

شعر

Urdu meaning of tuuraan

  • Roman
  • Urdu

  • taataar, turkistaan, vast eshiyaa jo tark, taataarii aur mangol vaGaira naslo.n ka aabaa.ii muqaam hai

English meaning of tuuraan

Noun, Masculine

  • Tatar, Turkestan, Central Asia, which is the native place of Turks, Tatars, Mongols, etc.

तूरान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तातार, तुर्किस्तान, मध्य एशिया, जो तुर्क, तातारी, मंगोल आदि जातियों का निवास स्थान है

توران کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توران)

نام

ای-میل

تبصرہ

توران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone