تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tudor" کے متعقلہ نتائج

tudor

ٹیوڈَر

توڈَر

وہ حلقہ جو ہاتھی کے پان٘و میں ڈال دیا جاتا ہے، آن٘ڈو.

ٹوڈَر

حلقہ ، پیر میں پہننے کا زیور ، توڑا۔

تا دُور

دور تک، طویل فاصلے تک

tedder

ترینگلی

تا دیر

کافی وقت تک، بہت دیر تک

تاؤ دار

تاؤ (۱) معنی نمبر۲ (رک) والا، بل والا، خمیدہ.

ٹِینڈَر

ڈول جو ڈھین٘کلی کے ساتھ لگاتے ہیں ، رہٹ میں لگی ہوئی ہنڈیا.

تَنْدر

تَدْرِیجی تَفَرُّق

درجہ بدرجہ فرق یا کمی بیشی

تَدْرِیجی تَرَقّی

درجہ بدرجہ ترقی

تَدارُک پَذِیر

قابل علاج ، جس کا ازالہ کی جاسکے.

تَدارُک کَرنا

تَدْرِیجی اِرْتِقا

مرحلے وار ترقی، درجہ بدرجہ آگے بڑھنا

تَدَرُّب

عادی ہونا

تَدَرُّن

دق ، انگ : Tuberculosis.

تَدَرُّج

آہستگی، درجہ بدرجہ ہونا

تَدارِیز

جوڑ؛ شگاف.

تَدارُکِ باقِیات

(قانون) باقیات غیر وصول شدہ رقوم وغیرہ کا انتظام ،بقایا کا ہندوبست

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

تاڑ رُوئی

ریشم کے کویے کی ایک قسم کا نام ۔

تَدارُکی تَحْرِیک

روک تھام کی کوشش ، بچاؤ کا عمل ،دفعیہ اور ازالہ کرنے کی جدوجہد.

تَدارُک ہونا

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

تِدَرا

(لفظاً) تین در والا، دالان کی قسم کی عمارت، عام طور سے اس کا مفہوم معمول سے چھوٹا دالان ہوتا ہے اس میں بعض بغیر محرابی دروں کا معمولی لکڑی کے کھمبوں پر بنا ہوتا ہے، سہ درا

تُودَری

ایک بوٹی اور اس کے تخم، جو مسور کے دانے سے چھوٹے اور کسی قدر چپٹے ہوتے ہیں، اس کی تین قسمیں ہیں، سرخ سفید اور زرد، جنس مالوا کی بوٹی، بالخصوص وہ جسم کے ڈنٹھل اور پتوں پر رواں یا بال ہوتے ہیں، لاط: Malva maeva

تَدْرِیجی

تدریج سے منسوب

تَدارُکی

تدارک (رک) سے منسوب ،ازالہ کرنے والا .

تَدریسی سال

تَدرِیسی

تائے دَراز

(قواعد) تاے قرشت، وہ ’ت‘ جو کشیدہ لکھی جائے (’ ۃ ‘ گول تے یا تائے مدورہ کے مقابل) .

تَڑدے سے

۔(عو) تڑاق سے۔ (بنات النعش) میں ایک دن سر میں کنگھی کررہی تھی بال کی لٹ جو اُلجھی میں جھٹک کر لگی سُلجھانے کنگھی ہاتھ سے چھوٹ تڑدے سے آئینے میں جالگی دیکھوں تو آئیناہ میں بال آگیا۔

تَدارُک

تلافی، بدلا ،مکافات، گم شدہ چیز کا پانا

تَدْرِیج

آہستگی، آہستہ اور درجہ بدرجہ ہونا، رفتہ رفتہ ہونا

تَدْرُوپ

ویسا ہی، اُس جیسا، ہم شکل، اسی قسم کا

تَدْرِیب

عادت ڈالنے کا عمل، عادت

تَدْرِیس

دَرس دینا، تعلیم، پڑھائی

تَندُور کا پُھٹانا

(پھٹانا ، وہ آواز جو مکی کے دانے تندور میں ڈالنے کے بعد پھٹنے سے پیدا ہوتی ہے) کھیل، کھلا ہوا دانہ

تانڈ دِیو

یہ ایک طرح کا نرت ہے اس میں چستی و چالاکی ہوتی ہے جیسی کہ مہا دیوجی نے عالم شوق و مستی میں نرت کیا تھا ، رک : تانڈ .

ٹِیڈی دِل

رک : ٹڈی دل.

تائِیدَ رَبّانی

اللہ کی مدد

ٹڈی دل

ٹڈیوں کا بڑا گروہ

تَہ دَر تَہ

رک: تہ پر تہ.

ٹِڈّی دَرَخْت

ایک درخت ، جو عام طور سے فلسطین کے جن٘گلوں میں پایا جاتا ہے اس کا پھل مٹر کے دانوں کے برابر ہوتا ہے کچا کھایا جاسکتا ہے اور اس کا آٹا بھی پیسا جاتا ہے ، انگ : Locust tree.

توڑ دینا

کمزور کردینا، لاغر کر دینا

تاندْ رُکھ

بڑ کا درخت (قدیم اردو کی لغت)

تُڑی دینا

۔۱۔دھونس دینا۔ دم دینا۔ بے وقوف بنانا۔ ۲۔ہار کی تالی بجانا۔ ۳۔ احمق ٹھہرانا۔ ؎

توڑے دار

وہ بندوق وغیرہ جو فلیتے کے ذریعے سے چھوڑی جائے.

تَڑ دے سی

تڑاق سے ، آواز کے ساتھ.

توڑے دار بَندوق

وہ بندوق جو فتیلے کے ذریعے سے چھوڑی جائے

جَماعَت دار

رک : جمعدار .

طَبِیعَت دار

ذہین ، ہوشیار ، زور فہم ، شوخ ، بذلہ ، سن٘ج .

صَنْعَتی دَور

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

نالَۂِ تُنْدَر

بادل کی گرج، رعد

tudor کے لیے اردو الفاظ

tudor

tudor کے اردو معانی

صفت

  • ٹیوڈَر
  • اِنگلَستان کے ٹیوڈَر خاندان کا رُکَن
  • اِس سے مُتعَلّق
  • اِس عہد کے مُختَلِف پہلووں سے مَنسُوب

tudor के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ट्यूडर
  • इंग्लिस्तान के ट्यूडर ख़ानदान का रुकन
  • इस से मुतअल्लक़
  • इस अह्द के मुख़तलिफ़ पहलूओं से मनसूओब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tudor)

نام

ای-میل

تبصرہ

tudor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone