تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tufa" کے متعقلہ نتائج
tufa کے لیے اردو الفاظ
tufa کے اردو معانی
اسم
- تُوفا
- خانَہ دار کَلسی پَتَّھر
- مَسام دار چُونے کے پَتّھر کی ایک قِسم جو چَشموں سے بَرآمد ہوتا ہے
tufa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तूओफ़ा
- खानादार कलसी पत्तहर
- मसामदार चूओने के पत्थ्াर की एक क़िस्म जो चश्मों से बरामद होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹافی
گو ل چپٹی یا چوکور قسم کی چھوٹی سی میٹھائی کی ٹکیا جو شکر کے علاوہ بعض دوسرے اجزاء ملا کر تیار کی جاتی ہے اور بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں
طُفَیلی جَڑیں
(نباتیات) وہ جڑیں جو دوسروں سے پانی اور نمکیات حاصل کرتی ہیں. (لاط : Haustoria) یہ خلیات لمبے ہو کر طفیلی جڑوں جیسے لمبے زائیدے بنا دیتے ہیں.
طُفَیلی تَطابُق
(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.
تُفَن٘گی سُوراخ
(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tufa)
tufa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔