تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکْڑا مانگْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُکڑا

کسی چیز کا حصہ، جُز، پارہ، ریزہ

ٹُکڑا مَیَسَّر نَہ آنا

۔بھوکا مرنے لگنا۔

مِیٹھا ٹُکڑا

رک : شاہی ٹکڑا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

وَجہِ حَلال کا ٹُکڑا

حلال کی قلیل کمائی ، ایمان داری کی روزی ، حلال کی تھوڑی سی آمدنی

مُنہ پَر ٹُکڑا سا رَکھنا

لاپروائی یا بے مروتی برتنا ، بدلحاظ ہوجانا ، خاطر میں نہ لانا ۔

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

بادل کا ٹُکڑا

بادل یا ابر کا چھوٹا حصہ، ابر کا ٹکڑا، چھوٹا بادل

کَپڑے کا ٹُکڑا

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

گَڑے پَڑے وَقت کا ٹُکڑا

۔ اس چیز کو کہتے ہیں جو مصیبت کے وقت کام آئے۔ دیکھو گرتا پڑتا۔ گرپڑنا۔

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑا مانگْنا کے معانیدیکھیے

ٹُکْڑا مانگْنا

Tuk.Daa maa.ngnaaटुकड़ा माँगना

محاورہ

ٹُکْڑا مانگْنا کے اردو معانی

  • بھیک مانگنا، گدائی کرنا

English meaning of Tuk.Daa maa.ngnaa

  • beg

टुकड़ा माँगना के हिंदी अर्थ

  • भीक माँगना, भिक्षा माँगने का काम करना

ٹُکْڑا مانگْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑا مانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکْڑا مانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone