تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکْڑا سا جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹُکْڑا سا جَواب دینا

۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع

ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا

صاف صاف کہنا، دو ٹوک جواب دینا، بے مروت ہو کر جواب دینا، انکار کردینا

ٹَکا سا جَواب دینا

۔(عو) صاف جواب دینا۔ مطلق انکار کردینا۔ ایسی بیٹی الٰہی دشمن کو نصیب نہ ہو۔ ماں کی یہ حالت کہ درد کے بارے بات تک نہ کی جائے۔ کتنی خوشامد سے اُس نے کہا: بیٹی ذرا بھائی کو لے لے اور تیرا دل نہ پسیجا۔ بے سود ہیں وہ بیٹیاں جو اس طرح بھر مُنھ ماں کے ہاتھ میں ٹکا سا جواب دے دیں۔

ٹُکْڑا توڑ جَواب دینا

۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

صاف ٹُکْڑا توڑ کے جَواب دینا

گستاخی کے ساتھ جواب دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑا سا جَواب دینا کے معانیدیکھیے

ٹُکْڑا سا جَواب دینا

Tuk.Daa saa javaab denaaटुकड़ा सा जवाब देना

ٹُکْڑا سا جَواب دینا کے اردو معانی

  • ۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑا سا جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکْڑا سا جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone