تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھارا کیا پوٹا ہے" کے متعقلہ نتائج

تُمھارا کیا پوٹا ہے

ہمارے مقابلے میں تمھاری کیا اصل ہے جو ہمارا مقابلہ کرسکو، تمھاری کچھ اصل نہیں، ہم تم کو کچھ نہیں سمجھتے

تُمھارا کیا ٹِھیک ہے

تُمھارا کیا حوصَلَہ ہے

رک: تمھارا کیا پوٹا ہے

تُمھارا کیا مُنْھ ہے جو بولو

یعنی تم ہمارے سامنے منْھ کھول کرکے بات نہیں کرسکتے ، تم کو ہمارے سامنے بولنے کی مجال نہیں ہے ، تمھاری کچھ عزت نہیں رہی تم بڑے بے غیرت ہو

یَہاں کیا تُمھارا نال گَڑھا ہے

رک : یہاں کچھ نال تو نہیں گڑا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھارا کیا پوٹا ہے کے معانیدیکھیے

تُمھارا کیا پوٹا ہے

tumhaaraa kyaa poTaa haiतुम्हारा क्या पोटा है

عبارت

تُمھارا کیا پوٹا ہے کے اردو معانی

  • ہمارے مقابلے میں تمھاری کیا اصل ہے جو ہمارا مقابلہ کرسکو، تمھاری کچھ اصل نہیں، ہم تم کو کچھ نہیں سمجھتے

तुम्हारा क्या पोटा है के हिंदी अर्थ

  • हमारी तुलना में तुम्हारा क्या स्तर है जो हमसे प्रतिस्पर्धा कर सको, तुम्हारा कोई हैसियत नहीं है, हम तुमको कुछ नहीं समझते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھارا کیا پوٹا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھارا کیا پوٹا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words