تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھارا کیا ٹِھیک ہے" کے متعقلہ نتائج

تُمھارا کیا ٹِھیک ہے

کیا ٹِھیک ہے

کوئی بھروسا نہیں.

تُمھارا کیا پوٹا ہے

ہمارے مقابلے میں تمھاری کیا اصل ہے جو ہمارا مقابلہ کرسکو، تمھاری کچھ اصل نہیں، ہم تم کو کچھ نہیں سمجھتے

تُمھارا کیا حوصَلَہ ہے

رک: تمھارا کیا پوٹا ہے

تُمھارا کیا مُنْھ ہے جو بولو

یعنی تم ہمارے سامنے منْھ کھول کرکے بات نہیں کرسکتے ، تم کو ہمارے سامنے بولنے کی مجال نہیں ہے ، تمھاری کچھ عزت نہیں رہی تم بڑے بے غیرت ہو

یَہاں کیا تُمھارا نال گَڑھا ہے

رک : یہاں کچھ نال تو نہیں گڑا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھارا کیا ٹِھیک ہے کے معانیدیکھیے

تُمھارا کیا ٹِھیک ہے

tumhaaraa kyaa Thiik haiतुम्हारा क्या ठीक है

English meaning of tumhaaraa kyaa Thiik hai

  • you cannot be trusted

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھارا کیا ٹِھیک ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھارا کیا ٹِھیک ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words