تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تمہارے منہ میں گھی کھانڈ" کے متعقلہ نتائج

تمہارے منہ میں گھی کھانڈ

تمہارے منہ میں گھی شَکَّر

تمھارا کہا پورا ہو، حسب مراد بات یا جواب سننے کے موقع پر کہتے ہیں

مُنہ میں گِھی کھانڈ بَھرنا

خوشی میں یا خوش خبری سن کر میٹھا کھلانا ۔

مُنہ میں گھی شَکَّر

خدا تمھارا کہنا مبارک کرے ، خدا کرے ایسا ہی ہو ، سبحان اﷲ کیا موافق مراد بات کہی خدا تمھیں جزائے خیر دے (آپ ، تیرے ، تمھارے کے ساتھ مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تمہارے منہ میں گھی کھانڈ کے معانیدیکھیے

تمہارے منہ میں گھی کھانڈ

tumhaare mu.nh me.n ghii khaa.nDतुम्हारे मुँह में घी खाँड

نیز - تمہارے منہ میں گھی کھانڈ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تمہارے منہ میں گھی کھانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تمہارے منہ میں گھی کھانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words