تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تمہارے منہ میں گھی شَکَّر" کے متعقلہ نتائج

تمہارے منہ میں گھی شَکَّر

تمھارا کہا پورا ہو، حسب مراد بات یا جواب سننے کے موقع پر کہتے ہیں

مُنہ میں گھی شَکَّر

خدا تمھارا کہنا مبارک کرے ، خدا کرے ایسا ہی ہو ، سبحان اﷲ کیا موافق مراد بات کہی خدا تمھیں جزائے خیر دے (آپ ، تیرے ، تمھارے کے ساتھ مستعمل) ۔

تمہارے منہ میں گھی کھانڈ

تیرے مُنھ میں گھی شَکَّر

خوشی کی خبر سن کر کہتے ہیں.

مُنہ میں گِھی کھانڈ بَھرنا

خوشی میں یا خوش خبری سن کر میٹھا کھلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تمہارے منہ میں گھی شَکَّر کے معانیدیکھیے

تمہارے منہ میں گھی شَکَّر

tumhaare mu.nh me.n ghii shakkarतुम्हारे मुँह में घी शक्कर

نیز - تمہارے منہ میں گھی کھانڈ

ضرب المثل

تمہارے منہ میں گھی شَکَّر کے اردو معانی

  • تمھارا کہا پورا ہو، حسب مراد بات یا جواب سننے کے موقع پر کہتے ہیں

तुम्हारे मुँह में घी शक्कर के हिंदी अर्थ

  • तुम्हारा कहा पूरा हो, यथेच्छ अर्थात मंशा के मुताबिक़ बात या जवाब सुनने के मौक़े' पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تمہارے منہ میں گھی شَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تمہارے منہ میں گھی شَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words