تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرے مُنھ میں کے دانت" کے متعقلہ نتائج

تیرے مُنھ میں کے دانت

تو کسی حال میں ہے ؛ تیری کیا حیثیت ہے.

مُنھ میں دانت ہونا

۔(کنایۃً) حوصلہ ہونا۔ ہمت ہونا۔ اب کسی سچ بولنے والے کے مُنھ میں دانت ہوں تو ہمارے سامنےکہے۔

مُنھ میں دانت نَہ ہونا

۔ پوپلا ہونا۔ ؎

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں

نہایت امن و امان کا زمانہ ہے، کسی قسم کی پوچھ گچھ نہیں

ہاتھی کے مُنھ میں زِیرا

زیادہ کھانے والے کو ذرا سی چیز دینا

تیرے مُنھ میں خاک

بد دعا کا اتا ر، خدا کرے ایسا نه ہو، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کے من٘ھ کے لیے فال بد نکلے.

مُنہ میں کَے دانْت

کیسے ہو ، کیا حال ہے ، کس حال میں ہو ۔

تیرے مُنھ میں مِٹّی پَڑے

رک : تیرے من٘ھ میں خاک.

تیرے مُنھ میں گھی شَکَّر

خوشی کی خبر سن کر کہتے ہیں.

جُھوٹے کے مُنھ میں بُو آتی ہے

جھوٹا خود بخود پہچان لیا جاتا ہے ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں.

سانپ کے مُنھ میں ہونا

معرضِ ہلاکت میں ہونا ، خطرناک جگہ میں ہونا ، جان جوکھوں میں ہونا.

کالا مُنھ کَریل کے دانت

سب باتیں بگڑی ہوئی

یِہ تَک نَہ پُوچھا کہ تیرے مُنْھ میں کَے دانْت

رک: یہ بھی کسی نے نہیں پوچھا الخ۔

مَوت کے مُنھ میں

انتہائی خطرے میں ، مشکل اور مصیبت میں

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

چور کے پانو میں کانٹے ، تیرے پانو میں گُھنگْرُو

(عور) بچوں کو کھلاتے ہوئے کہتی ہیں اور تیرے کے بجائے بچے کا نام لیتی ہیں

منہ میں کے دانت ہیں

کیا طاقت ہے، کیا کرسکتے ہو

مَوت کے مُنھ میں آنا

مر جانا

قَضا کے مُنھ میں جانا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے جانا .

قَضا کے مُنھ میں جھونکْنا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے بھیجنا

دُشْمَنوں کے مُنھ میں خاک

مخالفوں کے ارادے پُورے نہوں !

شیر کے مُنھ میں جانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، مشکل یا پریشانی میں گرفتار ہونا .

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو

ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی

دانَہ اُڑ کے مُنھ میں نَہیں گَیا

خوراک سے محروم ہے، کھانا نہیں ملا

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں

تم کون ہو ، تمہیں کیا حق یا اختیار ہے ، تمھاری کیا اوقات یا حیثیت ہے (کوئی روک ٹوک یا پوچھ گچھ نہ ہو تو اس موقع پر کہتے ہیں).

مَیں مَرُوں تیرے لِیے، تُو مَرے وا کے لِیے

بے وفا ہے، میں اس پر جان دیتا ہوں مگر وہ میرے بجائے دوسروں پر توجہ دیتا ہے

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

جِس کے مُنھ میں چاوَل ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرے مُنھ میں کے دانت کے معانیدیکھیے

تیرے مُنھ میں کے دانت

tere mu.nh me.n ke daa.ntतेरे मुँह में के दाँत

عبارت

تیرے مُنھ میں کے دانت کے اردو معانی

  • تو کسی حال میں ہے ؛ تیری کیا حیثیت ہے.

तेरे मुँह में के दाँत के हिंदी अर्थ

  • तू किस हाल में है, तेरी क्या हैसियत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرے مُنھ میں کے دانت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرے مُنھ میں کے دانت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words