تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھاری کیا بِساط ہے" کے متعقلہ نتائج

تُمھاری کیا بِساط ہے

رک : تمھارا کیا پوٹا ہے

بِساط کیا ہے

کیا ہستی ہے ، حقیقت کیا ہے.

ہَماری بِساط کیا ہے

ہم تو معمولی سی چیز ہیں (خود کو عاجز ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل) ۔

مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے

میں ممنونِ احسان نہیں ہوں

تُمھاری ایڑی میں کیا لَگا ہے

(عو) اگر کسی شخص کے منْھ سے ایسی بات نکل جائے جس سے کسی بچے کو نظر لگ جانے کا احتمال ہو تو عورتیں اس شخص سے کہتی ہیں ('ایڑی دیکھنا' نظر بد سے بچنے کا شگون سمجھا جاتا ہے).

مَیں نے کیا تُمھاری گَدھی چُرائی ہَے

۔(دہلی) یعنی میں نے تمھارا کون سا قصور کیا ہے۔ جو مجھ کو بُرا بھلا کہتے ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھاری کیا بِساط ہے کے معانیدیکھیے

تُمھاری کیا بِساط ہے

tumhaarii kyaa bisaat haiतुम्हारी क्या बिसात है

عبارت

دیکھیے: تُمھارا کیا پوٹا ہے

تُمھاری کیا بِساط ہے کے اردو معانی

  • رک : تمھارا کیا پوٹا ہے

तुम्हारी क्या बिसात है के हिंदी अर्थ

  • रुक : तुम्हारा क्या पोटा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھاری کیا بِساط ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھاری کیا بِساط ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words