تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُرَّم خان" کے متعقلہ نتائج

طُرَّم خان

(طنزاً) اکڑو، شیخی بگھارے والا

طُرَّم خان سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرَّم خانخانی

بہادری ، دلیری ، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں طُرَّم خان کے معانیدیکھیے

طُرَّم خان

turram-KHaanतुर्रम-ख़ान

نیز - طُرَّم خاں

موضوعات: کنایۃً

طُرَّم خان کے اردو معانی

صفت

  • (طنزاً) اکڑو، شیخی بگھارے والا
  • (تعریفاً) سُورما، اکڑنے والا، بہادر

English meaning of turram-KHaan

Adjective

तुर्रम-ख़ान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( व्यंग्यात्मक) अभिमानी, घमंडी, शेख़ी बघारने वाला, डींग मारनेवाला, डींगिया, शेख़ीबाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُرَّم خان)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُرَّم خان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words